- پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
- سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ، مقامی نرخ کم ہوگئے
- گھر کیوں خراب کیا؟ مالک مکان نے کرایہ داروں کو قتل کردیا
- حکومت سے مذاکرات میں بجٹ پر توجہ مرکوز کی جائے گی، آئی ایم ایف پاکستان چیف
- عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا، وزیر دفاع
- عمران خان کی رہائش گاہ کا سرچ وارنٹ غیر مؤثر قرار
- مہسا امینی کی زیرحراست موت کی خبر دینے والی صحافی کیخلاف عدالتی کارروائی
- صدر مملکت دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
- پی ٹی آئی کے مزید رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ، فہرستیں تیار
- جسٹس اقبال حمید الرحمٰن چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات
- عمران خان کی اے ٹی سی اور ہائیکورٹ آمد، ضمانتی مچلکے جمع کروادیے
- 9 مئی؛ حمزہ کیمپ حملے میں ملوث 30 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل
- حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ کے تینوں ججز پر اعتراض
- مہندر سنگھ دھونی نے فینز کے لیے کون سا بڑا اعلان کردیا؟
- مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک اور55 زخمی
- 9 مئی کے واقعات پر خیبر پختونخوا میں 2528 افراد گرفتار ہوئے، رپورٹ
- سعودی بریگیڈیئر جنرل جوان بیٹے کو بچاتے بچاتے سمندر میں ڈوب گئے
- کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، مدرسے کا طالبعلم جاں بحق
- ایک اور بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنی جان لے لی
- ریاستی علامات پر حملہ کرنے والے مذاکرات کے حقدار نہیں، وزیراعظم
پنجاب پولیس کی موبائل ایپ کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا گرفتار

ملزم نے گلبرگ بس اسٹاپ پر لڑکی کو زبردستی بائیک پر بٹھانے کی کوشش کی
لاہور: خواتین کا تحفظ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
پولیس نے پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ کی مدد سے خاتون کو چھیڑنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم نے گلبرگ بس اسٹاپ پر لڑکی کو زبردستی بائیک پر بٹھانے کی کوشش کی۔ لڑکی کے بارہا انکار کے باوجود لڑکا موٹر سائیکل پر بیٹھنے کیلئے اصرار کرتا رہا۔
متاثرہ لڑکی نے ویمن سیفٹی ایپ لائیو چیٹ فیچر کے ذریعے سیف سٹیز اتھارٹی میں رابطہ کیا ۔ اتھارٹی نے پولیس ریسپانس یونٹ کو لڑکی کی مدد کیلئے روانہ کیا۔ پولیس نے چند منٹوں میں لوکیشن پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی سیف سٹیز کا کہنا ہے کہ خواتین کی بروقت رہنمائی اور فوری امداد کیلئے ویمن سیفٹی ایپ ایک بہترین ذریعہ ہے، ڈھائی لاکھ سے زائد خواتین پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ انسٹال کر چکی ہیں، خواتین اپنا تحفظ یقینی بنانے کیلئے پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ ضرور انسٹال کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔