- انتخابات نظرثانی کیس: چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سماعت آج ہوگی
- 119 اُڑن طشتریاں امریکا میں گرنے کا انکشاف
- عوام کو گمراہ کرنے اور ملک کو کئی سال پیچھے دھکیلنے والے بے نقاب ہوگئے، نواز شریف
- گیدڑ کو دیکھو خود پرمشکل وقت آیا تو امریکا کے پاؤں پکڑ لیے، مریم نواز
- فیفا ورلڈ کپ میں سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی کرنے والے دو پاکستانی اب تک جیل میں قید
- بھوکا ریچھ 60 کیک کھا گیا اور بیکری والے دیکھتے رہ گئے
- جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب
- بھارتی خواتین ریسلرز کو جنسی ہراسانی کیخلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کرلیا گیا
- عمران فتنے کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے، رانا ثنا اللہ
- عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیردفاع
- فرانسیسی فٹبالر مباپے کا پاکستانی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل
- 9 مئی واقعات؛ کراچی میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار
- صدرمملکت کی جگہ مودی نے پارلیمانی عمارت کا افتتاح کردیا، اپوزیشن کا بائیکاٹ
- مختلف وٹامن اور ورزش دماغ کو جوان رکھنے میں معاون ثابت
- امریکا؛ ہائی اسکول کے 33 میں سے 28 طالبعلم فیل؛ گریجویشن تقریب منسوخ
- ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات شدید، آپس کی لڑائی میں درجنوں دہشتگرد ہلاک و زخمی
- کراچی، سپرہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی، مقتول کوسوتیلے باپ نے قتل کیا
- صدر و وزیراعظم کا یوم تکبیرپرقوم کو خراج تحسین و مبارکباد
- جڑواں شہروں میں منشیات سپلائی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار
- امریکی شخص فلائٹ کے لیے ، سڑک کھودنے والی گاڑی چراکر ایئرپورٹ جا پہنچا
بالی ووڈ کے ٹائیگر کی پٹھان کی فیملی کے ساتھ امبانی کے ایونٹ میں انٹری

(فائل فوٹو)
ممبئی: بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان نے ایک ایونٹ میں شاہ رُخ خان کی فیملی کے ساتھ انٹری کی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بالی ووڈ نگری کے کئی ستارے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ممبئی میں بزنس مین مکیش امبانی کی جانب سے منعقد ایک تقریب میں شریک ہوئے۔
اس تقریب میں شریک ہوتے ہوئے شاہ رُخ خان کی عدم موجودگی میں ان کی اہلیہ گوری خان بیٹی سوہانہ اور بیٹا آریان خان تصاویر بنوا رہے تھے کہ اچانک سلمان خان نے وہاں انٹری دی اور اپنے دوست کی فیملی کے ساتھ خوب تصاویر بنوائیں جو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ آریان خان نے سلمان خان کو ’بھائی‘ کہہ کر مخاطب کیا اور ان کے ساتھ علیحدہ سے تصاویر بھی بنوائیں۔
مداحوں نے سلمان خان کو اس طرح شاہ رُخ کی غیر موجودگی میں ان کی فیملی کے ساتھ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور انہیں خوب سراہا۔
مداح یہ خبر جان کر بھی بےحد خوش ہیں کہ جلد ٹائیگر اور پٹھان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے جس کا انہیں بےصبری سے انتظار ہے۔
ستاروں سے سجی اس شاندار تقریب میں کرینہ کپور، سیف علی خان، دیپیکا پڈوکون رنویر سنگھ، پریانکا چوپڑا، کرن جوہر، عامر خان اور ان کی فیملی سمیت بالی ووڈ کے کئی فنکاروں نے شرکت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔