عامر خان کو مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی مداحوں کی شدید تنقید

’لال سنگھ چڈا‘ کے اداکار نے مودی کے ریڈیو شو ’من کی بات‘ کو کمیونیکشن کی ایک بہترین طریقہ قرار دیا ہے

فوٹو : ٹویٹر

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی۔

'لال سنگھ چڈا' کے اداکار نے مودی کے ریڈیو شو 'من کی بات' کو کمیونیکشن کی ایک بہترین طریقہ قرار دیا ہے۔
Load Next Story