- کراچی میں اغواء برائے تاوان میں ملوث 3 پولیس اہلکار گرفتار
- حافظ نعیم کا اسٹریٹ کرائم میں پولیس افسران کی ملی بھگت پر سخت اظہار تشویش
- کراچی؛ جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالا مسافر آف لوڈ
- امریکا میں خوبصورت جزیرہ صرف 25 لاکھ ڈالرز میں برائے فروخت
- 2050 تک 1 ارب سے زائد افراد ہڈیوں کے امراض میں مبتلا ہوجائیں گے
- فضائی آلودگی کے سبب 51 لاکھ سے زائد اضافی اموات کا انکشاف
- پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
- امریکی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کی حق میں احتجاج
- لاہور؛ کرائے کی عدم ادائیگی پر مالک مکان کا خاتون پرڈنڈوں سے تشدد
- پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں کئی تقاضے ادھورے رہ گئے، متعدد قانونی خامیاں موجود
- عمران نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہیرے کے حوالے کردی، خواجہ آصف
- پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دیدی
- ٹریفک پولیس پنجاب کا ریکارڈ، ایک دن میں 74 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری
- فلپائن کے چرچ میں بم دھماکا؛ 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی
- حزب اللہ نے حملے بند نہ کیے تو غزہ کیطرح لبنان کو بھی تباہ کردیں گے؛ اسرائیل
- نیشنل ٹی20 کپ؛ شاداب انجری کا شکار ہوگئے
- لاہور: میٹرو بس انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی، جرمانہ عائد
- سندھ میں 10 سال بعد کپاس کا پیداواری ہدف حاصل
- سوشل سیکیورٹی کی نادہندگان کیخلاف کارروائیاں، 50 کروڑ روپے کے واجبات وصول
- فرانس میں چاقو بردار شخص کا حملہ؛1 راہگیر ہلاک اور 2 زخمی
پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے خلاف خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج

(فوٹو : فائل)
گوجرانوالا: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف تھانہ گکھڑ میں مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں خاتون نے کہا ہے کہ ملزمان عمر سرفراز چیمہ اور تنویر صفدر کی ایماء پر مجھے اغواء کرنے کی کوشش کی گئی۔
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان فاروق، قدوس، صادق، ذیشان اور دیگر نے اسلحہ کے زور پر میری فصل بھی تباہ کی، ملزمان نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کپڑے بھی پھاڑ دیے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔