- پاکستان رہنے کیلیے دنیا کے سستے ترین ممالک میں سرفہرست
- قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کیلئے منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان
- انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی دستبرداری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف
- بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا
- دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی
- اہلیہ سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے امام الحق کو پریشان کردیا
- ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طلبا گرفتار
- شعیب اختر بیس بال کے ایمبیسیڈر بن گئے
- ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان
- پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن ہفتے کو ہوں گے، عمران خان حصہ نہیں لیں گے
- گوگل دسمبر سے غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دے گا
- سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے اپنی جائیدادیں واپس مانگ لیں
- افغان شہری کا خودکش حملہ، پاکستان کا حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ
- عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی
- مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پاکستان کو مسائل سے نجات دلانے کیلیے اہم ہے، شہباز شریف
- اے آئی پھیپھڑوں کے کینسر کی نشاندہی میں مددگار ثابت
- جسے اللہ رکھے؛ غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا
- کمشنر کراچی کا ڈی سیز کو شہر کی بلند عمارتوں کا فائرسیفٹی آڈٹ کرنے کا حکم
- بلال پاشا سابقہ بیوی کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے، پولیس
- مشرف مارشل لا کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے، جسٹس اطہر
پانی پوری بیچنے والے جیسوال آئی پی ایل کے ہیرو بن گئے

یشاسوی جیسوال نے اتوار کے روز ممبئی میں 62 بالز پر 124 رنز بنائے تھے۔ فوٹو: بی سی سی آئی
ممبئی: پانی پوری بیچنے والے یشاسوی جیسوال آئی پی ایل کے ہیرو بن گئے۔
یشاسوی جیسوال نے اتوار کے روز ممبئی میں 62 بالز پر 124 رنز بنائے تھے، جیسوال کا تعلق اترپردیش سے ہے، 11 برس کی عمر میں وہ ممبئی آگئے، آزاد میدان کے ساتھ ایک خیمے میں رہنا شروع کردیا، وہ رات کو پانی پوری بیچا کرتے تھے، وہیں انھیں کرکٹ کھیلنے کا شوق ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: ٹینٹ میں بھوکے پیٹ سونے اور پانی پوری بیچنے والے جیسوال اسٹار بن گئے
جیسوال کے ٹیلنٹ کو دیکھتے ہوئے سابق رنجی پلیئر اور کوچ جوالا سنگھ نے اپنی شاگردی میں لے لیا، ممبئی کی جانب سے 17 برس کی عمر میں جیسوال نے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا اور سنچری بھی اسکور کی۔
بعدازاں آئی پی ایل میں 2019 میں راجستھان رائلز نے ان کی خدمات 3 لاکھ 38 ہزار ڈالر میں حاصل کیں، اپنے ابتدائی 3 سیزن میں وہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرپائے تاہم رواں ایڈیشن میں ان کا کھیل کافی بہتر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔