- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
بڈھ بیر، پولیس موبائل پر فائرنگ،5 اہلکاروں سمیت6 افراد جاں بحق
پشاور: پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے چوکی انچارج زنگلی چیک پوسٹ سمیت 5 پولیس اہلکار سمیت 6 افراد شہید اور 2 شہری زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بڈھ بیر پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ نامعلوم شرپسندوں نے اس پر فائرنگ کردی جس سے دو پہنچ گئے جہاں پر چوکی انچارج سب انسپکٹر اسلم خان زخمیوں کو لیکر پشاور آرہے تھے کہ اسی مقام پر تاک میں بیٹھے شرپسندوں نے دوبارہ فائرنگ کردی، جس سے چوکی انچارج سمیت5 پولیس اہلکار اور قریب گزرنے والی ایمبولینس کا ڈرائیور موقع پر شہید اور دو شہری زخمی ہوگئے ،واقعے کے بعد پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے اور سرچ آپریشن شروع کردیا،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔واردات کے بعد کوہاٹ روڈ کو ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔