- غزہ پر عرب لیگ اجلاس نشستن برخواستن ہے، نگراں وزیر مذہبی امور
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی
- فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی
- ذوالفقار بھٹو پھانسی: صدارتی ریفرنس جلد سماعت کیلیے مقرر ہونیکا امکان
- منشیات اسمگلنگ کیلیے خواتین کو استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ
- 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی پر گرفتاری کا منڈلاتا خطرہ ٹل گیا
- پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس
- نسیم شاہ فٹ ہوگئے! چھوٹے رن اَپ کیساتھ بالنگ شروع کردی
- چیف الیکشن کمشنر کا خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تیاریوں پر اظہاراطمینان
- امریکا نے مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث یہودیوں پر پابندی عائد کردی
- نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھرآمد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی پیشکش
- چڑیا گھر بہاولپور میں شیر کے پنجرے میں ایک شخص ہلاک
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے کی کمی
- مشفق الرحیم عجیب انداز میں وکٹ گنوانے والے پہلے بنگلادیشی کھلاڑی بن گئے
- توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ
- جنگ کے بعد غزہ میں بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے، اسرائیلی وزیراعظم
- جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج
- لاہور میں گرفتار تمام کم عمر گرفتار ڈرائیورز مقدمات سے ڈسچارج
- تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج
- بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر اےجی بلوچستان سے جواب طلب
امریکی اداکارہ امبر ہرڈ نے ہالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟

(فائل فوٹو)
نیویارک: امریکی اداکارہ امبر ہرڈ کے ایک ساتھی کا کہنا ہے کہ اداکارہ ہالی ووڈ کی خیرباد کہنے والی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی میگزین ڈیلی میل کی صحافی ایلیسن بوشوف نے حال ہی میں شائع ہونے والے اپنے ایک آرٹیکل میں دعویٰ کیا کہ امبر ہرڈ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
ALISON BOSHOFF: Amber Heard quits Hollywood and moves to Madrid (and there’s no sign of her girlfriend)
via https://t.co/3jE18GkpDy https://t.co/Dx3377r8yq— alison boshoff (@alisonboshoff) May 5, 2023
برطانوی صحافی کے مطابق امبر ہرڈ کی ایک قریبی دوست نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور خاموشی سے اپنی بیٹی کے ساتھ اسپین کے دارلحکومت میڈرڈ منتقل ہوگئی ہیں۔
ہرڈ کے قریبی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ شاید امبر نے کچھ وقت کے لئے شوبز سے دوری اختیار کی ہے ایکوامین اسٹار کسی اچھے موقع پر ہالی ووڈ میں واپس بھی آسکتی ہیں۔
یاد رہے کہ اداکارہ امبر ہرڈ اپنے سابق شوہر جانی ڈیپ پر لگائے گھریلو تشدد کے الزامات کو ثابت نہ کرنے پر کیس ہار گئی تھیں۔ امبر ہرڈ کی بیٹی کی پیدائش جولائی 2021 میں سروگیسی کے ذریعے ہوئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔