- چیف الیکشن کمشنر کا خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تیاریوں پر اظہاراطمینان
- امریکا نے مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث یہودیوں پر پابندی عائد کردی
- سرد موسم میں سیاسی ماحول گرم، نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات طے
- چڑیا گھر بہاولپور میں شیر کے پنجرے میں ایک شخص ہلاک
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے کی کمی
- مشفق الرحیم عجیب انداز میں وکٹ گنوانے والے پہلے بنگلادیشی کھلاڑی بن گئے
- توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ
- جنگ کے بعد غزہ میں بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے، اسرائیلی وزیراعظم
- جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج
- لاہور میں گرفتار تمام کم عمر گرفتار ڈرائیورز مقدمات سے ڈسچارج
- تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج
- بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر اےجی بلوچستان سے جواب طلب
- ٹریفک پولیس پنجاب کا نیا ریکارڈ؛ ایک دن میں 95 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری
- ٹرائل 2 سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حق دار ہے، سپریم کورٹ
- چار روزہ میچ؛ شان مسعود کی سینچری، پاکستان نے 6 وکٹیں گنوادیں
- توشہ خانہ؛ عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد
- ڈاکٹر عافیہ کو امریکی جیل میں 2 بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، وکیل کا انکشاف
- اس بچے کا خیال رکھیے
- ’’جب تک چلنے کے قابل ہوں اسوقت تک آئی پی ایل کھیلوں گا‘‘
- بجلی کمپنیوں کے افسران کی مفت بجلی ختم، بدلے میں بڑی رقم ملے گی
پارٹی ورکر نے اپنی کروڑوں کی جائیداد مریم نواز کے نام کردی

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے کارکن اور سپورٹر زاہد حسین نے کروڑوں روپے مالیت کی اراضی مریم نواز کے نام کردی۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے ایک مداح اور کارکن کی ٹوئٹ کو مینشن کرتے ہوئے حیرت کے عالم میں لکھا کہ ’’یا اللہ اس شخص نے ایسا کیوں کیا۔ یہ دل کو چُھو لینے والی ہے۔
https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1654584618559963138?s=20
آزاد کشمیر کے شہر راولا کوٹ کے رہائشی زاہد حسین نامی شخص کی اپنی کروڑوں کی جائیداد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے نام کرنے کی وصیت ٹوئٹر پر راجا نادر نامی صارف نے شیئر کی تھی۔
وصیت نامے میں لکھا تھا کہ میں زاہد حسین ولد ولایت حسین مکمل ہوش وحواس اور کسی دباؤ کے بغیر اپنی مرضی سے اپنی تمام اراضی چاہے 50 ہزار کنال ہو یا 32 ہزار کنال، مریم نواز شریف کے نام کرتا ہوں۔ وہ اس جائیداد کو جہاں چاہیں اور جیسے چاہیں استعمال کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔