- الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، پٹرول کے نرخ برقرار
- دس سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال کردیا گیا، مریم نواز
- محکمہ کالج ایجوکیشن کے بااثرافسران و پرنسپلز نے کالجوں میں رہائش اختیار کرلی
- درہ خنجراب کو 5 ماہ کے لیے بند کردیا گیا
- روس میں ’ایل جی بی ٹی‘ انتہا پسند تنظیم قرار، سرگرمیوں پر پابندی عائد
- پی ٹی اے نے وطن آنے والے پاکستانیوں کیلیے اہم سہولت کا اعلان کردیا
- حکومت کا آئندہ تمام بھرتیاں کنٹریکٹ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ
- کراچی؛ ڈاکوؤں نے سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن کو لوٹ لیا
- سرکاری افسران سے انٹرویو، میڈیا ٹاک کے لیے ضابطہ اخلاق جاری
- منظم جرائم میں ملوث سندھ پولیس کے 11 اہلکار برطرف
- سالانہ1 لاکھ 41 ہزار بچے ماں کا دودھ نہ ملنے سے جاں بحق ہوجاتے ہیں، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف
- دورہ جنوبی افریقا کیلئے کے ایل راہول بھارت کی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
- سندھ کے تعلیمی بورڈزمیں بحرانی صورتحال، تنخواہوں کی ادائیگی بھی رک گئی
- ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کا اضافہ
- بیرسٹر گوہر کی تعیناتی سے پی ٹی آئی کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پی ٹی آئی
- سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
- حیدرآباد؛ خواتین کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
- بھولا نہیں ہوں ! امام الحق نے بابراعظم کی نصیحت کا جواب دے دیا
- آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، چار سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہوگئے
رنبیر کپور نے ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کا سیکوئیل بننے کا عندیہ دے دیا

فوٹو : فائل
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور نے اپنی مشہور فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کے سیکوئیل بنائے جانے کا عندیہ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نے بتایا کہ فلم ڈائریکٹر ایان مکھرجی سیکوئیل کے آئیڈیے پر کام کررہے تھے لیکن پھر وہ ’براہمسترا‘ میں مصروف ہوگئے۔
رنیبر کپور کا کہنا تھا کہ ایان مکھرجی کے پاس فلم سیکوئیل کیلئے ایک بہت اچھی کہانی موجود ہے اور ممکن ہے کہ چند برسوں بعد وہ ’یہ جوانی ہے دیوانی 2‘ بنا دیں۔
’یہ جوانی ہے دیوانی 2‘ کی کہانی پر روشنی ڈالتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ فلم کو دس برس آگے سے شروع کیا جائے گا اور پھر کرداروں کی زندگی کو دیکھا جائے گا۔
واضح رہے کہ ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ 2013 میں ریلیز کی گئی تھی اور اس میں رنبیر کپور، دیپیکا پڈوکون، کالکی کوچلن اور ادیتیہ رائے کپور نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔