- ٹیم دورہ آسٹریلیا کیلئے پرجوش ہے، محمد حفیظ
- انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی دستبرداری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف
- الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو جاری کرے گا
- لاہور؛ سرغنہ سمیت اسد ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار
- پاکستان رہنے کیلیے دنیا کے سستے ترین ممالک میں سرفہرست
- قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کیلئے منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان
- بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا
- دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی
- اہلیہ سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے امام الحق کو پریشان کردیا
- ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طلبا گرفتار
- شعیب اختر بیس بال کے ایمبیسیڈر بن گئے
- ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان
- پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن ہفتے کو ہوں گے، عمران خان حصہ نہیں لیں گے
- گوگل دسمبر سے غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دے گا
- سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے اپنی جائیدادیں واپس مانگ لیں
- افغان شہری کا خودکش حملہ، پاکستان کا حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ
- عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی
- مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پاکستان کو مسائل سے نجات دلانے کیلیے اہم ہے، شہباز شریف
- اے آئی پھیپھڑوں کے کینسر کی نشاندہی میں مددگار ثابت
- جسے اللہ رکھے؛ غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا
ماڈل ازیکا ڈینیئل پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئیں

فوٹو : ٹویٹر
کراچی: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
اداکارہ نے ٹویٹر پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
Finally! I decided to jump in for the sake of my country.
Joined @PTIofficial with Sindh President @AliHZaidiPTI
We must get our country out of this mess & back on track of progress as it was under PM @ImranKhanPTI #ImranKhanZindabad#PakistanZindabad pic.twitter.com/uyALXcvq8X— Azekah Daniel (@azekahdaniel1) May 7, 2023
انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ آخر کار میں نے اپنے ملک کیلئے فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو جوائن کرلیا ہے۔
دوسری طرف پی ٹی آئی رہنما علی حیدر زیدی نے اداکارہ کو پارٹی میں ویلکم کیا ہے اور کہا کہ اداکارہ کا پارٹی کیلئے فہم اور وژن خوشگوار سرپرائز ہے۔
Welcome Aboard & best of luck.
I must say that your vision & understanding of @PTIofficial was a pleasant surprise. https://t.co/iG0XkpaN1H— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) May 7, 2023
تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی زیدی ماڈل کو پی ٹی آئی میں شمولیت کا جھنڈا ان کی گردن میں ڈال رہے ہیں۔
ازیکا ڈینیئل کراچی میں رہتی ہیں اور شوبز میں جانے سے قبل وہ پی آئی اے میں کیبن کرو کا حصہ تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔