خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید

ویب ڈیسک  پير 8 مئ 2023
فوٹو : ایکسپریس نیوز

فوٹو : ایکسپریس نیوز

 پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شہت گردو ںنے تھانہ باڑہ الحاج پولیس چوکی پر فائرنگ جس سے پولیس کانسٹیببل نسیم شہید ہوگیا جبکہ فائرنگ کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔

ابتدائی اطلاع کے مطابق شہید نسیم کو اسنائپر سے ٹارگٹ کیا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔