- سالانہ1 لاکھ 41 ہزار بچے ماں کا دودھ نہ ملنے سے جاں بحق ہوجاتے ہیں، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف
- دورہ جنوبی افریقا کیلئے کے ایل راہول بھارت کی ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر
- سندھ کے تعلیمی بورڈزمیں بحرانی صورتحال،تنخواہوں کی ادائیگی بھی رک گئی
- ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کا اضافہ
- بیرسٹر گوہر کی تعیناتی سے پی ٹی آئی کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پی ٹی آئی
- سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
- حیدرآباد؛ خواتین کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
- بھولا نہیں ہوں ! امام الحق نے بابراعظم کی نصیحت کا جواب دے دیا
- آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، چار سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہوگئے
- تاریخ میں پہلی بار یوگنڈا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
- اوگرا نے ایل پی جی قیمت میں اضافہ کردیا
- اسرائیل میں بس اسٹاپ پر فائرنگ؛ 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی
- بھارت میں ماں کی لاش کیساتھ ایک سال تک رہنے والی 2 بیٹیاں گرفتار
- نگراں وفاقی وزرا گوہر اعجاز اور عمر سیف کے اثاثے منظر عام پر
- آئی ایم ایف اورورلڈ بینک کا موسمیاتی تبدیلیوں کیلیے فنڈزمختص کرنے کا مطالبہ
- پی ایس ایل 9 ؛ افتخار احمد ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے
- مہینوں سے سردرد میں مبتلا شہری کی کھوپڑی سے کیا نکلا، ڈاکٹر حیران
- دنیا کی پہلی مسافر برقی ’فلائنگ‘ شپ سروس کا آغاز آئندہ برس سے ہوگا
- دل کے دورے کا خطرہ کم کرنے والا نیا خون کا ٹیسٹ
کراچی بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کا معاملہ اٹھائیں گے، پی ٹی آئی

(فوٹو: فائل)
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے کہا ہے کہ ہم ضمنی بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کا معاملہ ہر فورم پر اٹھائیں گے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورنگی دو نمبر میں پولنگ اسٹیشن کا دروازہ توڑ دیا گیا۔ ناظم آباد یوسی چھ میں کم عمر بچے ووٹر رجسٹرڈ ہے۔ پیپلز پارٹی نے جن علاقوں میں کام نہیں کیا وہاں بھی ووٹ ڈالے گئے۔
آفتاب صدیقی نے کہا کہ نیو کراچی جہاں پیپلزپارٹی نے کارکردگی نہیں دکھائی لیکن ووٹ زیادہ ہے، پولنگ اسٹیشن کے باہر سے بیلٹ بیپر پکڑے ہیں اور چار سو بیلٹ پیپر پکڑے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کراچی پولیس جیالا پولیس بن چکی ہے اور الیکشن کمیشن کا اسٹاف جیالا ہے۔ سیاسی اور سرکاری افسران ملے ہوئے ہیں، فارم 11 اور 12 پر پہلے ہی دستخط اور انگوٹھے لگوا لیے گئے۔ الیکشن کمیشن کو خطوط بھیجے ہے، تمام لوگ اس الیکشن میں پارٹی بن گئے ہے۔ اگر دھاندلی ہی کرنی تھی پھر الیکشن کروانے کی ضرورت کیا تھی۔
آفتاب صدیقی کا کہنا تھا کہ الیکشن نیوٹرلز ہوکر کروانے چاہیے، جمہوریت کا پہلا تقاضا شفاف الیکشن ہے۔ بیلٹ بیپر پہلے ہی دے دیئے گئے تھے۔ شاہ فیصل میں 411 ووٹ رجسٹرڈ ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔