- جامعہ کراچی میں آئی سی سی بی ایس کی ڈائریکٹر کے حکم پر یونیسکو چیئر کی تعمیر روک دی گئی
- اسلام آباد؛ سابق چیئرمین جھنگ سیداں بیٹے اورسیکیورٹی گارڈ سمیت قتل
- جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں سپاہی شہید،آئی ایس پی آر
- کراچی میں ڈکیتوں نے پولیس اہلکار کو بھی لوٹ لیا
- بھارت سے دبئی جانے والے مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
- آئی جی سندھ کا یوم ثقافت پر کراچی میں شرپسندی کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کا حکم
- کراچی؛ سوتیلے باپ نے بیٹے پرپیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
- غلط کاموں سے روکنے پر بیٹے کا ماں پر مسجد میں بہیمانہ تشدد، ہاتھ پیر توڑ دیے
- کراچی؛ پولیس نے 50 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
- گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل
- کانگریس نے تلنگانہ میں وزیراعلیٰ کے لیے نام کا اعلان کردیا
- بھارت میں طوفانی بارش کیساتھ مگرمچھ سڑک پر نکل آیا؛ ویڈیو وائرل
- اکبر ایس بابر کا اچانک آنا پی ٹی آئی کو انتخابات سے دور رکھنے کی سازش ہے، ترجمان تحریک انصاف
- لاہور؛ پولیس کی بروقت کارروائی،ماں کی گود سے بچی چھین کر فرارہونے والا ملزم پکڑلیا
- اسٹاک ایکسچینج بلندیوں پر؛ انڈیکس 63 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
- حکومت کا جان شیر خان کیلئے ماہانہ ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان
- فالوورز اور ویوز کیلئے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو 6 ماہ قید
- لاہور؛ سردیوں میں طلب بڑھتے ہی مچھلیوں کے دام بھی بڑھ گئے
- پی ٹی ایم پر پابندی پر غور کررہے ہیں، بلوچستان حکومت
- اسرائیلی فوج نے جیل میں فلسطینی بچے کیساتھ جنسی زیادتی کی، امریکی عہدیدار
فی تولہ سونے کے نرخ نئی بلندترین سطح پرآ گئے

فوٹو: فائل
کراچی: سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ نئی بلند ترین سطح پر آگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 2022 ڈالر کی سطح پر آگئ۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کا اثر ملکی سطح پر بھی دیکھنے میں آیا اور مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 1400 روپے بڑھ کر 226900 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ 1200 روپے کے اضافے سے 194530 کی نئی بلند ترین سطح پرآگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔