- شمالی کوریا کے حکمراں خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑے
- بشریٰ بی بی کا آڈیو لیک کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
- بھارت میں آنکھوں کے ڈاکٹر نے بیوی اور 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
- غزہ پر عرب لیگ اجلاس نشستن برخواستن ہے، نگراں وزیر مذہبی امور
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی
- فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی
- ذوالفقار بھٹو پھانسی: صدارتی ریفرنس جلد سماعت کیلیے مقرر ہونیکا امکان
- منشیات اسمگلنگ کیلیے خواتین کو استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ
- 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی پر گرفتاری کا منڈلاتا خطرہ ٹل گیا
- پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس
- نسیم شاہ فٹ ہوگئے! چھوٹے رن اَپ کیساتھ بالنگ شروع کردی
- چیف الیکشن کمشنر کا خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تیاریوں پر اظہاراطمینان
- امریکا نے مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث یہودیوں پر پابندی عائد کردی
- نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھرآمد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی پیشکش
- چڑیا گھر بہاولپور میں شیر کے پنجرے میں ایک شخص ہلاک
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے کی کمی
- مشفق الرحیم عجیب انداز میں وکٹ گنوانے والے پہلے بنگلادیشی کھلاڑی بن گئے
- توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ
- جنگ کے بعد غزہ میں بین الاقوامی مداخلت ناقابل قبول ہے، اسرائیلی وزیراعظم
- جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج
میسی سعودی کلب ’’الہلال‘‘ سے کھیلنے کیلئے رضامند، معاوضہ کتنا ہوگا؟

میسی کی جانب سے باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے، رپورٹس (فوٹو: ایکسپریس ویب)
سال 2023 میں ارجنٹائن کو ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کو خیرباد کہہ کر سعودی کلب الہلال کے ساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو گزشتہ دنوں الہلال کلب کی جانب سے سالانہ پرو لیگ میں شرکت کے لیے 40 کروڑ ڈالرز (ایک کھرب 13 ارب پاکستانی روپے سے زائد) معاوضے کی پیشکش ہوئی ہے۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ میسی سعودی کلب کی پیشکش قبول کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں اور اس حوالے سے جلد باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔
مزید پڑھیں: سعودی کلب لیونل میسی کو سالانہ کتنا معاوضہ دے گا؟ بڑی پیشکش سامنے آگئی
گزشتہ دنوں خبریں سامنے آئیں تھی کہ میسی کے والد سعودی کلب الہلال سے ڈیل کررہے ہیں، اگر معاہدہ ہوجاتا ہے تو میسی کا معاوضہ رونالڈو سے زیادہ ہوگا، جو اس وقت النصر فٹبال کلب کی نمائندگی کررہے ہیں اور گرل فرینڈ، بچوں کے ہمراہ ریاض میں مقیم ہیں۔
مزید پڑھیں: سعودی عرب کیوں گئے؟ فرنچ فٹبال کلب نے لیونل میسی کو معطل کردیا
قبل ازیں کرسٹیانو رونالڈو سعودی کلب النصر کیلئے 2025 تک کھیلنے کا معاہدہ کرچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔