چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی، جسٹس (ر) اقبال حمید الرحمن کا نام زیر غور


ویب ڈیسک May 13, 2023
(فوٹو فائل)

چیف جسٹس آف پاکستان نے جودیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی۔

15 مئی کو طلب کیے گئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں چیف جسٹس شرعی عدالت کے لیے جسٹس (ر) اقبال حمید الرحمان کا نام پر غور ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں