عمران خان کی رات گئے اسپتال آمد 4 گھنٹے بعد گھر واپسی

اسپتال میں عمران خان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے


ویب ڈیسک May 20, 2023
عمران خان کی اسپتال آمد پر سخت سیکورٹی اقدامات کیے گئے تھے:فوٹو:فائل

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا شوکت خانم اسپتال میں طبی معائنہ معائنہ کیا گیا۔

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان گزشتہ رات معدے کی تکلیف کے باعث شوکت خانم اسپتال پہنچے۔ عمران خان 4 گھنٹے شوکت خانم اسپتال میں موجود رہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔



طبی معائنے مکمل ہونے کے بعد عمران خان واپس اپنی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں