- مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 ہلاک 8 زخمی
- پاک ترک اسٹریٹیجک کوآپریٹو کونسل اجلاس جلد بلانے کے خواہاں ہیں، شہبازشریف
- راولپنڈی میں دفعہ ایک سو چوالیس میں چار جون تک توسیع
- اوکاڑہ: سدھو موسے والا کی برسی پر فائرنگ کی محفل میں پولیس کی ’شرکت‘
- عمران خان کے نو مئی جیسے اقدامات کیوجہ سے سرمایہ کار پاکستان نہیں آرہے، وزیراعظم
- پاکستانی سیاست پر زلمے خلیل زاد کا تبصرہ جوبائیڈن انتظامیہ کیلیے پریشانی کا باعث بن گیا
- گورنر بلوچستان نے تاجروں کو خوش خبری سنادی
- تینوبو نائجیریا کے نئے صدر منتخب
- کراچی: فائرنگ کے دو واقعات میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی
- لاہورمیں تجرباتی بنیادوں پر”بلیو روڈ‘‘ کا تصور متعارف
- کراچی سے پی ٹی آئی کے دو سابق اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
- یہودیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مذہبی اسکول قائم کرلیا
- عوام کی مسلح افواج سے محبت نے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا، آرمی چیف
- دکی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
- برطانوی خاتون ٹیٹو کے عالمی ریکارڈ کیلئے کوشاں
- جونیئر ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
- مریم اورنگزیب کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید
- ذیابیطس کے مریضوں کیلئے دوپہر کی ورزش صبح کی ورزش سے بہتر کیوں؟
- کراچی؛ 6 یو سیز کے رکے ہوئے نتائج جاری، پیپلزپارٹی کی نشستیں 104 ہوگئیں
- انٹربورڈ کراچی کا امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلیے ایم سی کیوز کا پپیر آخر میں دینے کا فیصلہ
سبز چائے ذہنی تناؤ دور کرنے میں انتہائی مددگار

سبز چائے گہری نیند لانے اور ذہنی تناؤ کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ فوٹو: فائل
ٹوکیو: سبزچائے کو ’سپرفوڈ‘ مشروب کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ اپنے غیرمعمولی خواص کی بنا پر یہ بلڈ پریشر کم کرتا ہے، کولیسٹرول گھٹاتا ہے اور ذہنی تناؤ دور کرتا ہے۔
دوسری جانب سبز چائے موڈ کو بہتر کرنے اور کسی کام پر ارتکاز (فوکس) بڑھانےمیں بھی مدد دیتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق سبزچائےجینیاتی طور پرایسی تبدیلیاں بھی لاتی ہیں جو طویل عمری کو ممکن بناسکتی ہیں۔ دوسری جانب اینٹی آکسیڈنٹس ، پولی فینولز اور کلوروجینک ایسڈ انسولین مزاحمت کم کرتے ہیں، خلوی تباہی کم کرتےہیں اور بدن کی اندرونی سوزش کم کرتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق سبز چائے میں ایک خاص قسم کا امائنو ایسڈ پایا جاتا ہے جسے ’تھیانائن‘ کہتے ہیں۔ تھیانائن اس کے پتوں میں موجود ہوتا ہے۔ یہ پورے بدن اور بالخصوص دماغ کو پرسکون رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ طبیعیت کی بے چینی اور تناؤ کو بھی کم کرنے میں لاثانی ہے۔
2017 کی ایک تحقیق کے مطابق سبزچائے کا مسلسل استعمال پرسکون نیند میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جاپان کی یونیورسٹی آف شیزوکا کے ماہرین نے طویل مطالعے کے بعد جرنل ’نیوٹریئنٹس‘ میں لکھا تھا کہ سبز چائے میں موجود کچھ اہم اجزا دل و دماغ کو سکون دیتے ہیں اور گہری نیند لانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔