- پاکستانی سیاست پر زلمے خلیل زاد کا تبصرہ جوبائیڈن انتظامیہ کیلیے پریشانی کا باعث بن گیا
- گورنر بلوچستان نے تاجروں کو خوش خبری سنادی
- تینوبو نائجیریا کے نئے صدر منتخب
- کراچی: فائرنگ کے دو واقعات میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی
- لاہورمیں تجرباتی بنیادوں پر”بلیو روڈ‘‘ کا تصور متعارف
- کراچی سے پی ٹی آئی کے دو سابق اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
- یہودیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مذہبی اسکول قائم کرلیا
- عوام کی محبت نے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا، آرمی چیف
- دکی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
- برطانوی خاتون ٹیٹو کے عالمی ریکارڈ کیلئے کوشاں
- جونیئر ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
- مریم اورنگزیب کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید
- ذیابیطس کے مریضوں کیلئے دوپہر کی ورزش صبح کی ورزش سے بہتر کیوں؟
- کراچی؛ 6 یو سیز کے رکے ہوئے نتائج جاری، پیپلزپارٹی کی نشستیں 104 ہوگئیں
- انٹربورڈ کراچی کا امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلیے ایم سی کیوز کا پپیر آخر میں دینے کا فیصلہ
- پشاورمیں دو مقامات پرپولیو وائرس پایا گیا ہے، وفاقی وزیرصحت
- کراچی میں آئندہ تین روز تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
- قومی احتساب ترمیمی بل 2023 ازخود قانون کی شکل اختیار کرگیا
- 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا
- ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان پر جرمانہ عائد
میٹا میں ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کے آخری دور کا آغاز

کیلیفورنیا: فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کے تیسرے اور آخری دور کا آغاز کردیا۔
کمپنی میں مارکیٹنگ، سائٹ سیکیورٹی، انٹرپرائز انجنیئرنگ، پرگرام منیجمٹ، کونٹینٹ اسٹریٹیجی اور کارپوریٹ کمیونیکیشنز سے تعلق رکھنے والے درجنوں ملازمین نے لِنکڈ اِن پر نوکری سے نکالے جانے کے حوالے مطلع کیا۔
لِنکڈ اِن پوسٹ کے مطابق سوشل میڈیا جائنٹ نے پرائیویسی اور انٹیگریٹی پر توجہ دینے والے یونٹس سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو بھی نوکری سے نکالا ہے۔
میٹا رواں برس بڑے پیمانے پر ملازمین کو نوکریوں نکالنے کے دوسرے دور کا اعلان کرنے والی پہلی بڑی ٹیک کمپنی تھی۔ گزشتہ برس برطرفیوں کے پہلے دور میں کمپنی نے 11 ہزار سے زائد افراد کو نوکری سے نکالا تھا۔
میٹا کے چیف ایگزیکٹِو مارک زکربرگ نے مارچ میں کہا تھا کہ برطرفیوں کا دوسرا دور تین حصوں میں مئی تک مکمل ہوگا۔ اس کے بعد کچھ چھوٹے موٹے دور آتے رہیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔