- مریضوں کی بینائی جانے کے بعد سندھ میں بھی ایواسٹن انجکشن پر پابندی عائد
- الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہوگا، بعض باہر تو کچھ جیل میں ہونگے، منظوروسان
- نادرا نے خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا
- پاکستان ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- 2000 سال پرانا بچے کا جوتا بندھے ہوئے فیتوں کے ساتھ دریافت
- پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں کسی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا
- کرکٹربابراعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ
- شرح مبادلہ کو ایکسچینج کمپنیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، یونس ڈھاگا
- طالبان کا داعش کی نگرانی کیلئے امریکی منصوبے کو اپنانے کا فیصلہ
- کراچی میں تیزاب گردی کا واقعہ؛ ’ذاتی دشمنی‘ پر ملزم نے خاتون کو نشانہ بنایا، پولیس
- بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے
- الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
- بھارتی انتہاپسندوں کے مظالم کا شکار ہونے والے مسلمان باپ بیٹا کراچی پہنچ گئے
- اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کر دیا
- نیند میں کمی قلبی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے
- ڈالر کی گراوٹ کا رجحان جاری، انٹربینک میں مزید سستا ہوگیا
- نگراں وزیراعلیٰ کی یقین دہانی پر جامعہ کراچی کے اساتذہ کی ہڑتال ختم
- پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات سے متعلق وزیراعظم کا بیان غیر جمہوری ہے، ایچ آر سی پی
- کراچی میں بنگلے کے اندر مہنگی منشیات کاشت کرنے کی انوکھی واردات
- جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر جسٹس طارق مسعود کی رائے سپریم جوڈیشل کو موصول
وزیراعظم نے کراچی میں پانی کی فراہمی کے K4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

K-IV منصوبے سے کراچی کو پہلے مرحلے میں روزانہ 260 ملین گیلن پانی کی سپلائی میسر ہوگی۔
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے لیے پانی کی فراہمی سے متعلق کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے کے 4 منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
شہباز شریف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج کے فور کا افتتاح ہے ، کس طرح اس کو سرد خانے کی نذر کیا گیا، بجائے اس کو اس وقت کے وزیراعظم مکمل کرتے وہ چور ڈاکو کا راگ الاپتے رہے، سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کے ساتھ پانی پر سیاست کرنا ظلم عظیم اور مجرمانہ عمل ہے، شہر قائد کی کمائی سے پورا ملک مستفید ہو اور اس شہر کے باسیوں کو پینے کا پانی بھی نہ ملے یہ ناانصافی ہے۔
K-IV منصوبے سے کراچی کو پہلے مرحلے میں روزانہ 260 ملین گیلن پانی کی سپلائی میسر ہوگی۔ کراچی شہر میں اس وقت 1200 ملین گیلن یومیہ پانی کی طلب ہے۔
کراچی کے لیے واٹر بورڈ کو حب ڈیم اور کینجھر جھیل (دریائے سندھ) سے تقریباً 600 ملین گیلن پانی یومیہ فراہم ہوتا ہے۔ K-IV مجموعی طور پر کراچی کو 650 ایم جی ڈی پانی کی رسد تین مرحلوں میں مکمل کرنے کا منصوبہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔