پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس مستعفی

ویب ڈیسک  ہفتہ 27 مئ 2023
—فائل فوٹو

—فائل فوٹو

 پشاور: پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس مستعفی ہوگئے۔ 

تفصیلات کجے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے پی ٹٰی آئی کے جمشید تھامس اقلیتی نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے۔ جمشید تھامس اقلیتی ونگ کے جنرل سیکرٹری بھی تھے

جمشید تھامس نے پارٹی عہدے سے بھی استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے 9 مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔