- شیریں مزاری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم
- سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا
- کراچی میں خالو کی فائرنگ سے 3 سالہ بھانجی جاں بحق، سالی زخمی
- ورلڈکپ؛ چاچا بشیر کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ’’پاکستانی پرچم‘‘ لہرانے سے روک دیا
- کراچی میں شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک، ایک شدید زخمی
- کراچی میں کمپنی ملازمین کی بس لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار
- ریچھ کا پکنک مناتے خاندان کے دستر خوان پر دھاوا، مفت کی دعوت اُڑا لی
- پنجاب؛ مون سون کا آخری سپیل خطرناک آندھی اور طوفان سے شروع ہونے کا امکان
- جعلی اکاؤنٹس و توشہ خانہ کیس؛ آصف زرداری احتساب عدالت طلب
- انسداد دہشتگردی عدالت؛ سانحہ 9 مئی کا چالان جمع، عمران خان قصوروار قرار
- لاہور ہائیکورٹ نے 24 سیشن ججز کو او ایس ڈی بنادیا، نوٹیفکیشن جاری
- بابراعظم، رضوان اور شاہین نے حیدرآباد میں استقبال پر کیا کہا؟
- کراچی میں شدید گرمی، پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں 200ارب روپے کمی کا امکان
- پاکستان کو جولائی، اگست میں 5ارب31کروڑ ڈالر قرض اور فنڈز ملے
- گیس چوری، مزید 188کنکشن منقطع، 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد
- پشاور؛ احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز کی سماعت شروع
- کریک ڈاؤن، کھاد کے بیگ کی قیمت 600 روپے تک کم ہوگئی
- حاملہ خواتین کے لیے ورزش کے فوائد
- پلاسٹک سے سنگین بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ
زائرہ وسیم نقاب میں کھانا کھانے والی خواتین کی حمایت کیلئے سامنے آگئیں

فوٹو : فائل
ممبئی: دین اسلام کیلئے 2019 میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نقاب میں کھانا کھانے والی خواتین کی حمایت کیلئے سامنے آئی ہیں۔
ٹویٹر پر ایک صارف نے اپنی ٹویٹ میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ایک خاتون نقاب کے ساتھ کھانا کھا رہی ہے اور ساتھ ہی نقاب پر طنز کرتے ہوئے کیپشن دیا ’کیا یہ کسی انسان کا انتخاب ہے؟‘۔
زائرہ وسیم نے اس ٹویٹ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے بھی اسی طرح شادی میں شرکت کی ہے اور اسی طرح کھایا ہے اور یہ ان کی مکمل طور پر اپنی چوائس تھی۔
Just attended a wedding. Ate exactly like this. Purely my choice. Even when everyone around me kept nagging me that I take the niqab off. I didn’t.
We don’t do it for you. Deal with it. https://t.co/Gu9AXQka8v
— Zaira Wasim (@ZairaWasimmm) May 28, 2023
انہوں نے مزید لکھا ’میرے ارد گرد کے لوگوں نے مجھے نقاب اتارنے کیلئے اشارے کیلئے لیکن میں نے نقاب نہیں اتارا اور یہ نقاب ہم آپ لوگوں کیلئے نہیں کرتے‘۔
واضح رہے کہ زائرہ وسیم نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ سے کیا تھا اور انہوں نے ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ میں بھی عامر کے ساتھ کام کیا جس سے انہیں دنیا بھر میں شہرت ملی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔