- برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ نے اقلیتوں سے امتیازی سلوک پر بھارت کو آئینہ دکھا دیا
- عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم
- پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ عدلیہ کی آزادی کیخلاف ہے، پی ٹی آئی کی اضافی دستاویزات جمع
- کے پی کی مردم شماری میں آبادی میں کمی کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری
- اخراجات میں کٹوتی اور گیس مہنگی کرنے کیلیے آئی ایم ایف جائزہ مشن رواں ماہ پاکستان پہنچے گا
- سعودی ولی عہد نے مرسیڈیز دیکر بچے کی معصوم خواہش پوری کردی؛ ویڈیو وائرل
- محکمہ تعلیم کی فری شپ دینے کے لیے اسکولوں کو 4 روز کی مہلت
- ترکیہ پارلیمنٹ دھماکے کی ویڈیو؛ حملہ آوروں کی کار کا بھی پتا لگا لیا
- بشریٰ بی بی کی شوہر کی سیکورٹی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
- سائفرکیس میں پیشرفت، عمران خان اور شاہ محمود کو پیش کرنے کا حکم
- میکسیکو؛ چرچ کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 50 زخمی
- بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف پٹیشن خارج
- ٹی وی شو میں جھگڑا؛ شیر افضل مروت کی عبوری ضمانت منظور
- صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں کی منظوری کا فیصلہ چیلنج
- کچلاک؛ ٹریفک حادثے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
- پرویز الہی کو گھر نہ پہچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی معافی
- چینی سرمایہ کارسے سوا کروڑ ڈالر فراڈ کا پاکستانیوں پر مقدمہ
- ٹیکسٹائل انڈسٹری کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ
- اسلام آباد میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار
- نئی ترقیاتی اسکیموں پر پابندی، کراچی کی ترقی کا عمل رک گیا
پاکستان اور بیلا روس نے ویزا شرط ختم کرنے کے معاہدہ پر دستخط کردیے

فوٹو پی ٹی وی
اسلام آباد: پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے جس کے تحت پاکستانی سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں پر ویزا کی شرط ختم ہوگئی ہے۔
اسلام آباد میں پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے مفاہمتی یادداشت پر دستخظ کیے اور مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا۔
پاکستان اور بیلا روس کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزا سے استشنیٰ کا معاہدہ ہوا جس کے تحت سرکاری، سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلیے ویزے کی شرط ختم ہوجائے گی۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور بیلا روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دیا جائے گا جبکہ بیلا روس کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔