- دورہ آسٹریلیا؛ رضوان کھیلیں گے یا سرفراز کو موقع ملے گا، کپتان نے بتادیا
- گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
- عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امیدوار نامزد کردیا
- کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں! سرفراز، بابراعظم سے مشورے لوں گا، شان مسعود
- ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں؛ حماس
- لاپتہ بلوچ طلبہ بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم پر مقدمہ ہوگا اور گھر جانا پڑے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں پہلی بار 61ہزار500 پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور
- کراچی میں سردی شروع، موسم دن میں خشک اور رات میں خنکی ہوگی
- کراچی؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا
- دورہ آسٹریلیا؛ کس کھلاڑی کا مقابلہ کس سے ہوگا، سرفراز نے بتادیا
- سائفر کیس: عمران خان کے جیل ٹرائل کی کابینہ سے منظوری لینے کا فیصلہ
- بنوں؛ پولیو ڈیوٹی پر جانے والا پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق
- بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ
- 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس؛ عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری
- پرتھ ٹیسٹ؛ باؤنسی وکٹ اور فاسٹ ٹریک کیلئے ڈراپ اِن پچز کا کام مکمل
- برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت
- کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنانے والی جاپان کی عجیب و غریب فیکٹری
- شدید جلے جسم پر جِلد لگانے کا نیا طریقہ کار وضع
- کاروباری اعتماد میں امید افزا اضافہ، بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے
- فضا بھی خالص نہیں رہی
ٹک ٹاک کی بیوٹی ٹِپ نے خاتون کو اسپتال پہنچا دیا
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/05/2491663-tiktok-1685554202-371-640x480.jpg)
[فائل-فوٹو]
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/05/2491663-tiktok-1685554202-371-160x120.jpg)

ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنی خوفناک کہانی شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی بیوٹی ٹپ پر عملدرآمد کیا جس نے ان کے چہرے کو زخمی کردیا۔
جب سوشل میڈیا پر کوئی ٹرینڈ وائرل ہوتا ہے تو یہ اکثر لوگوں کیلئے پُرکشش ہوتا ہے جسے لوگ بغیر سوچے سمجھے فالو کرنے لگ جاتے ہیں اور حقیقت میں اسے آزمانا شروع کردیتے ہیں۔ یہ اندھا یقین بعض اوقات ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ریجینا کوئے نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا۔
ٹک ٹاک پر خواتین کو چہرے کے رواں دار بال صاف کرنے کی ترکیب دکھائی گئی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک وائرل ہو گئی تاہم ریجینا کوئے نامی خاتون نے جب اس کو آزمایا تو اُن کا چہرہ شدید زخمی ہوگیا جس کی وجہ سے انہیں اسپتال جانا پڑا۔ ریجینا کی جِلد حادثے کے بعد اب انہتائی حساس ہوچکی ہے۔
خاتون نے دوسرے صارفین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والے خوبصورتی کے طریقوں کو آزمانے سے پہلے ہزار بار سوچیں کیونکہ اسی روش نے انہیں اسپتال پہنچا دیا ہے۔ جب اس نے ٹک ٹاک پر اسے آزمایا تو اسے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔