- دوسرا ون ڈے: بھارت نے آسٹریلیا کا بھرکس نکال دیا، 400 رنز کا ہدف
- بلغاریہ کے انٹرنیشنل پارک کا ایک گوشہ فلسطین کے نام سے منسوب
- گلوبل ویٹرنز کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح
- بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا معطل کردیا
- عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
- ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار
- ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سورہی‘ خاتون مسافر مُردہ نکلیں
- کراچی اور لاہور میں طیاروں کو جی پی ایس سگنلز ملنے میں دشواری
- محمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیا
- سندھ میں ڈینگی کے مزید 17 کیسز رپورٹ
- ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کون ہوں گی؟ ہاشم آملہ نے بتادیا
- نواب شاہ ؛ بجلی چوری میں معاونت پر دو ایس ڈی اوز اور دو لائن مین معطل
- لوگ جسمانی صحت سے زیادہ ذہنی صحت کے لیے ورزش کرتے ہیں، سروے
- ٹِک ٹاک نے گوگل سرچ کی آزمائش شروع کر دی
- معلم کے تشدد سے زخمی ہونے والا زیرِعلاج لڑکا دم توڑ گیا
- اسلام آباد ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 5 دن کیلیے بند رہے گا
- بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری؛ 18 روز کے دوران 3674 مقدمات درج
- کالج سے بیدخلی کا چھپانے کیلیے ماں کو قتل کرنے والی طالبہ پر فرد جرم عائد
- کراچی میں طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات میں پھر اضافہ
- الیکشن سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان
پشاور: 9 مئی کی جیوفنسنگ رپورٹ، مظاہرین سے کون رہنما رابطے میں تھے؟ نام سامنے آگئے

فوٹو فائل
پشاور: نو اور دس مئی کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جیو فینسنگ رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پُرتشدد مظاہروں میں سابق ایم پی ایز اور پارٹی قائدین توڑ پھوڑ کرنے والے مظاہرین کے ساتھ رابطے میں تھے۔
پُرتشدد مظاہرین کا سراغ لگانے کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی۔ جے آئی ٹی میں پولیس و تحقیقاتی اداروں نے جیو فنسنگ سمیت مختلف رپورٹس مرتب کرلی ہیں۔
پی ٹی آئی کے مقامی قائدین و سابق ایم پی ایز مختلف موبائل ٹاورز کے ذریعے پرتشدد کارکنان کے ساتھ رابطے میں تھے۔ رپورٹ میں سابق ایم پی اے فضل الہی، سابق ایم پی اے ملک واجد، سابق ضلعی ناظم عاصم خان، پی ٹی آئی کے مقامی قائدین مینا خان آفریدی ، عبدالواجد، ہدایت خلیل، فرید گل اور دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے شاہد خٹک اور یوتھ ونگ کے صدر گرفتار
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مظاہرین پر مقدمات درج ہیں اطلاع ملنے پر نامزد ملزمان کو گرفتار کریں گے، پشاورمیں دہشت گردی کے تحت 5 مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں 275 افراد گرفتار ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔