- کراچی میں شہریوں نے دو ڈکیت پکڑلیے، کھمبے سے باندھ کر پٹائی
- بھارت میں زیادتی کے بعد برہنہ لڑکی مدد مانگتی رہی؛ کسی نے دروازہ نہ کھولا
- پاکستان اور آئی ایس آئی کیخلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب
- ورلڈکپ؛ افتخار احمد نے شائقین کرکٹ سے دعاؤں کی اپیل کردی
- کراچی میں دودھ کے بیوپاریوں سے 45 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
- اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی؛ عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
- آشوب چشم، پنجاب میں 4 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند
- کندھ کوٹ؛ گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
- جشن میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
- عوام نہیں سرکاری ادارے اور افسران بجلی چور ہیں، سراج الحق
- لاہور؛ 12 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
- سویڈن میں پُراسرار طور پر لگنے والی آگ میں مسجد شہید
- بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہت کو خطرہ
- نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان
- خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد میں 22 لاکھ سے زائد کا اضافہ
- ورلڈکپ؛ شائقین کیلئے ایک بار پھر ’’موقع موقع‘‘ کی طرز پر گانا ریلیز
- بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- کراچی لنک روڈ پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
- بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات پھر بے قابو؛ ہلاکتیں
- کراچی؛ 5 افراد کے مقدمہ قتل میں 2 ملزمان کی اپیل منظور، بری کرنے کا حکم
مصرکی سرحد کے قریب 3 اسرائیلی اہلکار ہلاک

—فائل فوٹو
تل ابیب: مصر کی سرحد کے قریب نامعلوم افراد نے تین اسرائیلی اہلکاروں فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ مصر کی سرحد کے قریب ایک گروپ نے سرحدی علاقے میں گھس کر فائرنگ کی۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ سے دو اسرائیلی اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق ایک مسلح شخص اور تیسرا اسرائیلی اہلکار چند گھنٹوں کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے ہیں۔
مصری ذرائع نے بتایا اسمگلرروں کے ایک مسلح گروپ نے اسرائیلی سیکیورٹی کے گھیرے سے بچ نکلنے کے دوران فائرنگ کی۔ ترجمان اسرائیلی فورسز کے مطابق ہفتے کو ڈیوٹی کے دوران دو اسرائیلی اہلکار فائرنگ سے ہلاک ہوئے جن کی لاشیں وصول کی جاچکی ہیں۔
اس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے بعد میں اسرائیلی علاقے میں دراندازی کی نشاندہی کی اور اس کی افواج پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں بندوق بردار اور تیسرا اسرائیلی فوجی مارا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔