- چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام
- ایسی دودھ کی دکان جہاں ہانڈی کا چولہا مسلسل 74 سال سے جل رہا ہے
- ڈارک میٹر کا مطالعہ کرنے کیلیے گہری ترین زیرِ زمین لیبارٹری
- جلد کی الرجی اور اسکی علامات و اسباب
- پاکستان ویمنز ٹیم کی نگاہیں نئی بلندیوں پر مرکوز
- پی ایس ایل کو ٹیسٹ میچ نہ بنائیں
- خواتین کا معاشی، معاشرتی اور نفسیاتی استحصال افسوسناک...رویے بدلنا ہونگے!
- اسد شفیق نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
- کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا
- پیپلزپارٹی نے سندھ میں انتخابی امیدواروں کے نام فائنل کرلیے
- خوابوں والی سرکار منظور وسان کی مزید سیاسی پیش گوئیاں
- فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی میں ڈاکٹروں کا ”وائٹ کوٹ مارچ“
- کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، بولڈ ہونے کے باوجود بیٹسمین کو آؤٹ نہیں دیا گیا
- امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں
- دماغ دنیا میں سب سے پہلے کس جاندار میں وجود میں آیا
- دو گھنٹے تک فون کا استعمال نوجوانوں کے لیے مفید قرار
- صابن کی مدد سے عمارت کی جگہ تبدیل کرنے کی کوشش کامیاب
- کراچی؛ پیاز 200 روپے کلو تک پہنچ گئی،سبزیوں کے نرخ بھی آسمان پر، شہری پریشان
- کرک؛ گیس سے بھرے پلاسٹک بیگز میں آگ لگنے سے 8 بچے زخمی
- غزہ پراسرائیلی بمباری؛ مصر کے صدارتی الیکشن میں السیسی کا مستقبل داؤ پر
عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کی کم جونگ ان کو مبارکباد
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/06/2493224-capture-1685817823-356-640x480.png)
[فائل-فوٹو]
نیویارک: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) میں شمالی کوریا کی شمولیت پر ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کم جونگ ان کو شمالی کوریا کی عالمی ادارہ صحت میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی۔
شمالی کوریا کی وزارت صحت کے ڈاکٹر جونگ من پاک کو ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکوٹیو بورڈ میں شامل کیا گیا ہے جس کی مدت 2026 تک ہے۔ بورڈ میں کمیونسٹ ریاست کی یہ پوزیشن ادارے میں ایجنڈے اور پالیسی کے نسخوں کا تعین کرنے کا اختیار رکھے گی۔
شمالی کوریا کی شمولیت کے فیصلے پر پڑوسی ملک جنوبی کوریا کی حکومت کی طرف سے فوری تنقید کی اور شمالی کوریا کی جانب سے ڈبلیو ایچ او اور اس کی بنیادی تنظیم اقوام متحدہ کی پالیسیوں کی خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کیا۔
واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 2019 میں کم جونگ ان سے مصافحہ کرتے وقت شمالی کوریا کے کسی آمر سے ملاقات کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔