- فضا بھی خالص نہیں رہی
- پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع
- بابراعظم اور شان مسعود کا باہمی ربط بہترین ہے، محمد حفیظ
- افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی درآمدی اشیا پر10 فیصد فیس کی چھوٹ
- لیگز این او سی کے حوالے سے پلان بنا رہے ہیں، ٹیم ڈائریکٹر
- پی ایس ایل 9؛ شیڈول اور وینیوز میں تاخیر، فرنچائزز کو تشویش
- قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک
- نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
- عماد اور عامر پاکستان کیلئے کھیلنا نہیں چاہتے تھے، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم
- ’’کپتان کی تبدیلی سے ڈریسنگ روم پر کوئی فرق نہیں پڑتا‘‘
- انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی دستبرداری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف
- الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو جاری کرے گا
- لاہور؛ سرغنہ سمیت اسد ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار
- پاکستان رہنے کیلیے دنیا کے سستے ترین ممالک میں سرفہرست
- قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کیلئے منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان
- بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا
- دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی
- اہلیہ سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے امام الحق کو پریشان کردیا
- ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طلبا گرفتار
- شعیب اختر بیس بال کے ایمبیسیڈر بن گئے
امریکا میں پروفیشنل فائٹس جیتنے والے کک باکسر کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

بلوچستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے اُسے نکھارنے کی ضرورت ہے، باکسر شاہ زیب رند (فوٹو: ٹوئٹر)
امریکا میں پروفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسر شاہ زیب رند وطن واپس پہنچ گئے۔
ترجمان وزیراعلی بلوچستان بابر یوسفزئی اور محکمہ کھیل کے حکام نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر کک باکسر شاہ زیب کا پرتباک استقبال کیا۔
اس موقع پر ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان بابر یوسفزئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ شاہ زیب رند نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے ہیوی فائٹ جیتی، وہ بلوچستان کا فخر ہیں۔
وزیر اعلیٰ کی مکمل ہدایات ہیں کہ شاہ زیب رند کے ساتھ ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے۔
تین بار پاکستان کے قومی ووشو چیمپئن شاہ زیب رند نے کہا کہ دورہ امریکا اچھا ٹور رہا، ہمیشہ پاکستان کیلئے کھیلوں گا۔ بلوچستان کے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے اُسے نکھارنے کی ضرورت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔