- کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 بھائی گرفتار
- کینسر کی مریضہ بن کر لڑکے سے لاکھوں روپے بٹورنے والا لڑکا گرفتار
- پارا چنار میں چیتے کے حملے سے دو افراد زخمی
- حکومت کا 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان
- چین کا کراچی تا پشاور ریلوے لائن کیلیے ساڑھے 6 ارب ڈالر کی نظرثانی شدہ لاگت پر اتفاق
- مہنگائی میں کمی کا رجحان برقرار رہے گا، اسٹیٹ بینک
- کراچی؛ دو ملزمان کو گرفتار کرکے 2کلو گرام سے زائد کی منشیات برآمد
- لٹن داس نے مینکڈ کے بعد واپس بلالیا، سودھی، حسن سے بغلگیر
- کولکتہ پولیس نے پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا پلان بنالیا
- پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی
- محمد آصف نے سلمان علی آغا کو کرکٹر ماننے سے ہی انکار کردیا
- مکی آرتھر نے بالآخر گرین شرٹس کیلیے وقت نکال ہی لیا
- ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز کی بغیر معاہدوں کے شرکت کا خدشہ بڑھ گیا
- بھارت نے علیحدگی پسند سکھ رہنما کی جائیداد ضبط کرلی
- وزارت تجارت برآمد کنندگان کو نوازنے کے لیے سرگرم
- بجلی پیدا کرنے والے بہت زیادہ منافع لے رہے ہیں، عالمی بینک
- میانوالی ایکسپریس اسٹیشن پر کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی، 20 افراد زخمی
- پیرو میں 1000 سال قبل پرانا شیرخوار بچوں کا قبرستان دریافت
- صبح میں ورزش کرنا وزن پر قابو رکھنے میں مدد دے سکتا ہے، تحقیق
- یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی
اڑتے ڈرون کے سرکٹ بھون کر گرانے والا نظام ’تھور‘

تھورمائیکروویوسسٹم ایک وقت میں کئی ڈرون کو تباہ کرسکتا ہے۔ فوٹو: فائل
نیویارک: یوکرین کی جنگ سے ظاہر ہوا ہے کہ نئے جنگی منظرنامے میں ڈرون ایک ابھرتا ہوا خطرہ ہیں۔ اب امریکی ایئرفورس ریسرچ لیبارٹری (اے ایف آرایل) نے ’ٹیکٹکل ہائی پاور آپریشنل ریسپانڈر‘ (تھور) کے نام سے ایک ہتھیار بنایا ہے جو ایک وقت میں کئی ڈرون کو ہدف بناسکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق بدلتے تناظر میں ڈرون کے جھنڈ کسی بھی فضائی جنگ کی کایہ پلٹ سکتے ہیں اور روایتی طریقے سے اسے حل نہیں کیا جاسکتا۔ تھور نظام اس کا حل ہے جو ایک وسیع رقبے پر بلند توانائی والی مائیکروویو(خردموجی) لہریں خارج کرتا ہے۔ اگرچہ اس سے لیزر کی طرح ڈرون کو جلایا نہیں جاتا بلکہ خردامواج اس کے اندر کے سرکٹ کو جلادیتی ہے یا شارٹ سرکٹ سے الیکٹرانکس کو بھون کر جلاتی ہیں۔ اس طرح شکاری ڈرون خود لڑکھڑاتا ہوا زمین پر گرجاتا ہے۔
نیومیکسکو میں واقع کِرٹ لینڈ ایئرفورس بیس پر تھور کی آزمائش کی گئ ہے۔ اس کا نشاندہی (ایمنگ) کا نظام ایک سیکنڈ کے کروڑویں حصے میں ڈرون ٹارگٹ کو لاک کرتا ہے اور خردموجی جھماکوں سے اسے فوری طور پر ناکارہ بنادیا۔ ایک وقت میں کئی ڈرون کو تباہ کرکے فرش کی راہ دکھائی گئی۔
تھور کی قیمت ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہے۔ 20 فٹ نظام کو سی 130 ہوائی جہاز اور زمینی گاڑی پرباآسانی رکھا جاسکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔