- ورلڈکپ؛ افتخار احمد نے شائقین کرکٹ سے دعاؤں کی اپیل کردی
- کراچی میں دودھ کے بیوپاریوں سے 45 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
- اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی؛ عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
- آشوب چشم، پنجاب میں 4 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند
- کندھ کوٹ؛ گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
- جشن میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
- عوام نہیں سرکاری ادارے اور افسران بجلی چور ہیں، سراج الحق
- لاہور؛ 12 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
- سویڈن میں پُراسرار طور پر لگنے والی آگ میں مسجد شہید
- بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہت کو خطرہ
- نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان
- خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد میں 22 لاکھ سے زائد کا اضافہ
- ورلڈکپ؛ شائقین کیلئے ایک بار پھر ’’موقع موقع‘‘ کی طرز پر گانا ریلیز
- بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- کراچی لنک روڈ پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
- بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات پھر بے قابو؛ ہلاکتیں
- کراچی؛ 5 افراد کے مقدمہ قتل میں 2 ملزمان کی اپیل منظور، بری کرنے کا حکم
- کراچی میں منحرف پی ٹی آئی کونسلرز کیخلاف کارروائی نہیں بنتی، ڈی جی لا الیکشن کمیشن
- ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیا
- امریکی سفارتکار کا دورہ خیبرپختون خوا، ایف سی اور پولیس آئی جیز سے ملاقات
سعودی عرب میں 3 دہشتگردوں کو سزائے موت

تینوں دہشتگرد سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، سعودی وزارت داخلہ۔ فوٹو: پکچر میڈیا
ریاض: سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
سعودی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ ملک کے مشرقی صوبے میں 3 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ سعودی شہریوں حسین بن علی بن محمد المحیشی، فاضل بن ذکی بن حسین انصیف اور زکریا بن حسن بن محمد المحیشی نے ایک دہشت گرد سیل میں شمولیت اختیار کی تھی۔
بیان کے مطابق تینوں دہشتگردوں نے ہتھیار رکھے اور انہیں چلانے کی تربیت حاصل کی اور سکیورٹی مراکز اور اہلکاروں پر حملے کیے ۔ ایک دہشتگرد فاضل نے بندوق کی نوک پر ایک شخص سے زیادتی کی جبکہ دہشتگرد زکریا نے متعدد لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
سعودی خصوصی فوج داری عدالت نے صوابدیدی اقدام کے طور پر انہیں سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا تھا جس پر اتوار کو عمل کردیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔