- اسرائیل سے تعلقات؛ قوم اور فلسطین کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے گا، وزیرخارجہ
- بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
- بلغاریہ کے انٹرنیشنل پارک کا ایک گوشہ فلسطین کے نام سے منسوب
- گلوبل ویٹرنز کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح
- بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا معطل کردیا
- عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
- ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار
- ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سورہی‘ خاتون مسافر مُردہ نکلیں
- کراچی اور لاہور میں طیاروں کو جی پی ایس سگنلز ملنے میں دشواری
- محمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیا
- سندھ میں ڈینگی کے مزید 17 کیسز رپورٹ
- ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کون ہوں گی؟ ہاشم آملہ نے بتادیا
- نواب شاہ ؛ بجلی چوری میں معاونت پر دو ایس ڈی اوز اور دو لائن مین معطل
- لوگ جسمانی صحت سے زیادہ ذہنی صحت کے لیے ورزش کرتے ہیں، سروے
- ٹِک ٹاک نے گوگل سرچ کی آزمائش شروع کر دی
- معلم کے تشدد سے زخمی ہونے والا زیرِعلاج لڑکا دم توڑ گیا
- اسلام آباد ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 5 دن کیلیے بند رہے گا
- بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری؛ 18 روز کے دوران 3674 مقدمات درج
- کالج سے بیدخلی کا چھپانے کیلیے ماں کو قتل کرنے والی طالبہ پر فرد جرم عائد
- کراچی میں طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات میں پھر اضافہ
سیکورٹی امور پرپاکستانی حکام سے براہ راست رابطہ رہتا ہے، امریکا

ہر سفارتی رابطے پر بیان نہیں دیا جاتا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ:فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی اور سرحدی سیکورٹی امور پر پاکستانی حکام سے براہ راست رابطہ رہتا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کو خوشحال اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں۔ مستحکم پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات کے مفاد میں ہے۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور علاقائی سیکورٹی اورسرحدی استحکام کے امور پر پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے رہتے ہیں۔ ہر سفارتی رابطے پر بیان نہیں دیا جاتا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے عافیہ صدیقی اور شکیل آفریدی کے بارے میں کیے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔