- دوسرا ون ڈے: بھارت نے آسٹریلیا کا بھرکس نکال دیا، 400 رنز کا ہدف
- بلغاریہ کے انٹرنیشنل پارک کا ایک گوشہ فلسطین کے نام سے منسوب
- گلوبل ویٹرنز کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح
- بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا معطل کردیا
- عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
- ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار
- ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سورہی‘ خاتون مسافر مُردہ نکلیں
- کراچی اور لاہور میں طیاروں کو جی پی ایس سگنلز ملنے میں دشواری
- محمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیا
- سندھ میں ڈینگی کے مزید 17 کیسز رپورٹ
- ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کون ہوں گی؟ ہاشم آملہ نے بتادیا
- نواب شاہ ؛ بجلی چوری میں معاونت پر دو ایس ڈی اوز اور دو لائن مین معطل
- لوگ جسمانی صحت سے زیادہ ذہنی صحت کے لیے ورزش کرتے ہیں، سروے
- ٹِک ٹاک نے گوگل سرچ کی آزمائش شروع کر دی
- معلم کے تشدد سے زخمی ہونے والا زیرِعلاج لڑکا دم توڑ گیا
- اسلام آباد ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 5 دن کیلیے بند رہے گا
- بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری؛ 18 روز کے دوران 3674 مقدمات درج
- کالج سے بیدخلی کا چھپانے کیلیے ماں کو قتل کرنے والی طالبہ پر فرد جرم عائد
- کراچی میں طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات میں پھر اضافہ
- الیکشن سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان
حکومت کا نیٹو سامان کی ترسیل کی مانیٹرنگ کرنیکا فیصلہ

اقدام کیلیے ٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ آف کارگو رُولز 2023 متعارف کروائے جائیں گے (فوٹو : فائل)
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کو روکنے اور افغانستان میں امریکی و نیٹو و ایساف فورسز کو پٹرولیم مصنوعات و دیگر سامان کی ترسیل کی چیکنگ اور مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے ٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ آف کارگو رُولز 2023 متعارف کروائے جائیں گے۔
’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق ایف بی آرنے امریکی و نیٹو و ایساف فورسز کو پٹرولیم مصنوعات و دیگر سامان کی ترسیل کی چیکنگ اور مانیٹرنگ کیلئیٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ آف کارگو رُولز 2023 کا مسودی تیار کرلیا ہے ا ور تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرزاس مسودے بارے سات دن کے اندر اندر آرا طلب کرلی ہیں اور کہا گیا ہے کہ مقررہ معیاد کے بعد موصول ہونیوالی آرا کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ؛ کسٹم حکام کو افغان ٹرانزٹ کے سامان کی تلاشی سے روکنے کا فیصلہ درست قرار
دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے 659(I)/2023 کے تحت جاری کردہ ترمیمی مسودے میں اپریل2012 میں جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر 413(I)/2012 کے تحت جاری کردہ ٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ آف کارگو رُولز 2012 میں ترمیم کرتے ہوئےXLIII کے بعد ایک نیا چیپٹرXLIV شامل کیا ہے اور اس چیپٹر کے ذریعے ٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ آف کارگو رُولز 2023 متعارف کروائے جارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔