- خطرناک نپاہ وائرس کے پاکستان میں بھی پھیلاؤ کا ممکنہ خطرہ، الرٹ جاری
- محکمہ کالج ایجوکیشن، کراچی ریجن میں غیرتدریسی ملازمین کی ترقیوں میں بدترین بے قاعدگیاں
- افغانستان سے پولیو وائرس کی منتقلی کو روکنے کیلئے پانج بارڈر پوائنٹس قائم
- کورنگی میں4 سالہ بچہ زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر جاں بحق
- ترک پارلیمنٹ پر حملہ: صدر طیب اردوان کا سرحد پار آپریشن کا عندیہ
- کراچی میں ایران اور دبئی سے آپریٹ ہونے والا بھتہ خوروں کا گروپ بے نقاب
- آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ملازمت کے منتظر اسکول ٹیچرز کیلیے بری خبر
- موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے
- دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرنے والا پاکستانی جوڑا
- اسلام آباد بلیو ایریا میں پارکنگ کے تنازع پر جدید اسلحے سے فائرنگ
- لاہور میں اسٹیج اداکارہ کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ
- بابراعظم ورلڈ کپ میں تین یا چار سنچریاں بنائے گا، سابق بھارتی کرکٹر کی پیش گوئی
- زینب عباس ورلڈ کپ میں بطور پریزینٹر شریک ہوں گی
- لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات
- سندھ میں ترقیاتی منصوبے روکنے کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھائیں گے، بلاول
- تین سال میں ہم نے آئی ایم ایف کو ملک بیچا ہے، فضل الرحمان
- 21 اکتوبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک یادگاردن بنے گا، شہباز شریف
- ڈاکٹر کی غیر موجودگی میں مکینک نے گردوں کی پیوندکاری کی، تفتیش میں انکشاف
- سعودی ایوی ایشن کی پی آئی اے کو پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر پر وارننگ
- ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہیں؛ جوبائیڈن
ہاسٹل میں طالبہ زیادتی کے بعد قتل؛مشتبہ ملزم ٹرین کی ٹکر سے ہلاک

ہاسٹل کا مفرور چوکیدار ٹرین کی پٹڑی پر مردہ پایا گیا؛ فوٹو: فائل
ممبئی: بھارت میں ساوتری بائی ہاسٹل کے کمرے سے 19 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی جس کے گلے میں اس کا دوپٹا لپٹا ہوا تھا اور دروازہ بھی باہر سے بند کیا گیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے پوش علاقے میں واقع ایک سرکاری ہاسٹل میں رہائش پذیر 19 سالہ طالبہ لاپتا تھی جب کہ اس کے کمرے کا دروازہ باہر سے بند تھا۔
پولیس دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی تو لڑکی کی لاش بستر پر پڑی تھی اور اس کے گردن کے گرد دوپٹا لپٹا ہوا تھا۔پولیس نے جنسی زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
پولیس نے شُبہ ظاہر کیا ہے کہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اسی کے دوپٹے سے گلا گھونٹا گیا تھا۔
جنسی زیادتی کی تصدیق کے لیے لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جا سکے گا۔
واقعے کے بعد سے ہاسٹل میں کام کرنے والا ایک ملازم فرار ہے جس پر پولیس نے چھاپا مار کی لیکن کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی تھی۔
بعد ازاں پولیس کو مفرور ملازم کے ٹرین کی ٹکر سے موت کی اطلاع موصول ہوئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی بھی تفتیش کی ضرورت ہے۔ ہوسکتا ہے ملازم نے جو ملزم بھی ہو اور احساس جرم کی وجہ سے ٹرین کے سامنے آکر خود کشی کرلی ہو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔