- محکمہ کالج ایجوکیشن، کراچی ریجن میں غیرتدریسی ملازمین کی ترقیوں میں بدترین بے قاعدگیاں
- افغانستان سے پولیو وائرس کی منتقلی کو روکنے کیلئے پانج بارڈر پوائنٹس قائم
- کورنگی میں4 سالہ بچہ زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر جاں بحق
- ترک پارلیمنٹ پر حملہ: صدر طیب اردوان کا سرحد پار آپریشن کا عندیہ
- کراچی میں ایران اور دبئی سے آپریٹ ہونے والا بھتہ خوروں کا گروپ بے نقاب
- آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ملازمت کے منتظر اسکول ٹیچرز کیلیے بری خبر
- موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے
- دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرنے والا پاکستانی جوڑا
- اسلام آباد بلیو ایریا میں پارکنگ کے تنازع پر جدید اسلحے سے فائرنگ
- لاہور میں اسٹیج اداکارہ کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ
- بابراعظم ورلڈ کپ میں تین یا چار سنچریاں بنائے گا، سابق بھارتی کرکٹر کی پیش گوئی
- زینب عباس ورلڈ کپ میں بطور پریزینٹر شریک ہوں گی
- لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات
- سندھ میں ترقیاتی منصوبے روکنے کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سامنے اٹھائیں گے، بلاول
- تین سال میں ہم نے آئی ایم ایف کو ملک بیچا ہے، فضل الرحمان
- 21 اکتوبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک یادگاردن بنے گا، شہباز شریف
- ڈاکٹر کی غیر موجودگی میں مکینک نے گردوں کی پیوندکاری کی، تفتیش میں انکشاف
- سعودی ایوی ایشن کی پی آئی اے کو پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر پر وارننگ
- ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو تباہ کرنے پر تُلے ہوئے ہیں؛ جوبائیڈن
- پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان آئی ٹی میں سرمایہ کاری کیلیے معاہدہ
شہری سے گیارہ لاکھ روپے چھینے والے ملزمان گرفتار، 2 لاکھ برآمد

فوٹو ایکسپریس
کراچی: ڈیینس پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے شہری سے 11 لاکھ روپے لوٹنے والے2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 لاکھ روپے بر آمد کرلیے۔
تفصیلات کے ڈیفینس پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان عبدالعزیز اور شہزادہ سلیم کمال کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے لوٹی گئی رقم کے باقی دو لاکھ روپے برآمد ہوئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے 11 مئی کو اپنے دو مزید ساتھیوں کے ہمراہ ڈیفنس فیز ٹوایکسٹیشن میں بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہری علی ناصر خان سے 11 لاکھ روپے چھینے تھے، واردات کامقدمہ الزام نمبر 23/291 بجرم دفعہ 397،392 کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پولیس نے واقعے کی فوٹیج اور تکنیکی ذرائع کی مدد سے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ گرفتارملزمان اس سے قبل بھی اسی نوعیت کے متعدد مقدمات میں گرفتارہوکرجیل جا چکے ہیں، گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔