- کراچی؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا
- دورہ آسٹریلیا؛ کس کھلاڑی کا مقابلہ کس سے ہوگا، سرفراز نے بتادیا
- سائفر کیس: عمران خان کے جیل ٹرائل کی کابینہ سے منظوری لینے کا فیصلہ
- بنوں؛ پولیو ڈیوٹی پر جانے والا پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق
- بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ
- 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس؛ عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری
- پرتھ ٹیسٹ؛ باؤنسی وکٹ اور فاسٹ ٹریک کیلئے ڈراپ اِن پچز کا کام مکمل
- برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت
- کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنانے والی جاپان کی عجیب و غریب فیکٹری
- شدید جلے جسم پر جِلد لگانے کا نیا طریقہ کار وضع
- کاروباری اعتماد میں امید افزا اضافہ، بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے
- فضا بھی خالص نہیں رہی
- پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع
- بابراعظم اور شان مسعود کا باہمی ربط بہترین ہے، محمد حفیظ
- افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی درآمدی اشیا پر10 فیصد فیس کی چھوٹ
- لیگز این او سی کے حوالے سے پلان بنا رہے ہیں، ٹیم ڈائریکٹر
- پی ایس ایل 9؛ شیڈول اور وینیوز میں تاخیر، فرنچائزز کو تشویش
- قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک
- نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
- عماد اور عامر پاکستان کیلئے کھیلنا نہیں چاہتے تھے، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم
شوہر نے بیوی کو دبوچ کر ٹرین کے سامنے چھلانگ لگادی؛ ویڈیو وائرل

بھارت میں شوہر نے بیوی کو دبوچ کر ٹرین کے سامنے چھلانگ لگادی؛ فوٹو: ویڈیو گریب
نئی دہلی: کلکتہ میٹرو اسٹیشن پر شوہر نے اپنی بیوی کو زبردستی دبوچ کر پٹڑی پر چھلانگ لگادی اور ٹرین دونوں کے اوپر سے گزر گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ہولناک واقعہ کلکتہ کے نوواپارہ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ سی سی ٹی وی کیمروں میں یہ ہولناک منظر محفوظ ہوگیا جو بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیوی پلیٹ فارم پر ریل گاڑی کے انتظار میں آگے چل رہی ہوتی ہے اور عقب میں قدرے سست رفتاری سے شوہر آرہا ہے۔ جیسے ہی ٹرین ان دونوں کے قریب آنے لگتی ہے شوہر بیوی کو دبوچ لیتا ہے۔
شوہر بیوی کو جکڑ کر پٹڑی پر کود جاتا ہے اور اتنے میں ٹرین دونوں پر سے گزر جاتی ہے۔ اس دوران بیوی اپنے شوہر کے شکنجے سے نکلنے کی کوشش بھی کرتی ہے اور پٹڑی سے زرا آگے نکل بھی جاتی ہے لیکن دونوں ٹرین کی زد میں آجاتے ہیں۔
ریلوے کے عملے نے دونوں کو شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا۔ ڈاکٹرز نے دونوں کو بچالیا لیکن شوہر کی ایک ٹانگ کاٹنی پڑی اور دوسری میں بھی فریکچر ہے جب کہ بیوی زخمی ہے لیکن خطرے سے باہر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔