- جامعہ کراچی کے اساتذہ و ملازمین کیلئے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی فیسیں معاف
- مریضوں کی بینائی جانے کا معاملہ، پنجاب حکومت نے اویسٹن انجکشن پر پابندی لگادی
- اٹک جیل انتظامیہ نے عمران خان کو عدالت پیش کرنے سے معذوری ظاہر کردی
- عمرعطا بندیال کے فون پر جسٹس طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
- این ای ڈی انٹری ٹیسٹ کے نتائج نے سندھ میں معیارتعلیم کی قلعی کھول دی
- کراچی میں چپ تعزیہ جلوسوں کے موقع پر متبادل روٹس کا اعلان
- اسرائیل سے تعلقات؛ قوم اور فلسطین کے مفاد کو مد نظر رکھا جائے گا، وزیرخارجہ
- بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
- بلغاریہ کے انٹرنیشنل پارک کا ایک گوشہ فلسطین کے نام سے منسوب
- گلوبل ویٹرنز کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح
- بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا معطل کردیا
- عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
- ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار
- ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سورہی‘ خاتون مسافر مُردہ نکلیں
- کراچی اور لاہور میں طیاروں کو جی پی ایس سگنلز ملنے میں دشواری
- محمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیا
- سندھ میں ڈینگی کے مزید 17 کیسز رپورٹ
- ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کون ہوں گی؟ ہاشم آملہ نے بتادیا
- نواب شاہ ؛ بجلی چوری میں معاونت پر دو ایس ڈی اوز اور دو لائن مین معطل
- لوگ جسمانی صحت سے زیادہ ذہنی صحت کے لیے ورزش کرتے ہیں، سروے
نوزائیدہ بچوں کی اموات: والدین یہ بستر ہرگز نہ خریدیں، امریکا میں الرٹ جاری
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/06/2495109-untitled-1686154255-213-640x480.png)
[فائل-فوٹو]
کولوراڈو: امریکا کے کنزیومر پروڈکٹ سیفٹی کمیشن (سی پی ایس سی) نے نوزائیدہ بچوں کے والدین یا انکی دیکھ بھال کرنے والوں کو چھوٹے بچوں کیلئے بنائے گئے مخصوص بستر ’newborn loungers‘ کا استعمال بند کرنے کا کہا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوبورن لاؤنجرز کی وجہ سے 2 بچوں کی افسوسناک موت کے بعد سی پی ایس سی نے ایک بار پھر وارننگ جاری کی ہے کہ ایسے بستروں کو خریدنے سے پرہیز کریں۔
لاؤنجرز تیار کرنے والی دی بوبی کمپنی نے ادارے کی جانب سے دیے گئے الرٹ کی حمایت کی اور بتایا کہ لاؤنجر میں اگر نوزائیدہ لڑھک کر الٹا ہوجائے، حرکت کرے یا بستر ایسی پوزیشن میں رکھا ہو جس سے سانس لینے میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہو تو بچے کا دم گھٹنے کا خطرہ ہے۔
اس سے پہلے 2015 اور 2020 کے درمیان نیوبورن لاؤنجرز کیوجہ سے آٹھ بچوں کی اموات ہوئی تھیں جس کے بعد 2021 میں 30 لاکھ سے زیادہ لاؤنجرز کو دکانوں سے واپس اٹھا لیا گیا تھا اور ان کی خرید و فروخت کو غیرقانونی قرار دیا گیا تھا تاہم آن لائن مارکیٹنگ بحال رکھی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔