- ورلڈکپ میں شرکت کیلیے قومی ٹیم بھارت براستہ دبئی روانہ
- غزہ: قدیم رومی قبرستان میں مزید 4 مقبرے دریافت
- پسنی میں کشتی پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو ماہی گیر جاں بحق
- حوالہ ہنڈی کا الزام، کراچی میں معروف کار ڈیلر کے فلیٹ پر ایف آئی اے کا چھاپہ
- لکی مروت جیل، تھانے اور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے
- پنجاب کی نگراں حکومت نے ای وی ایم مشین کو ختم کردیا
- الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم تیار کرلی
- پی ٹی آئی کے بغیر الیکشنز بے معنی ہوں گے، شاہ محمود قریشی
- وفاقی حکومت کا ملک میں 5 ہزار فری لانسنگ سینٹرز بنانے کا فیصلہ
- آنکھوں کی بینائی ختم کرنے والا انجکشن بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
- نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، وزیراعظم
- احتساب عدالت نے 17 ارب کے کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹرعاصم کو طلب کرلیا
- 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے بڑھ گئے
- سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کردیا
- وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک
- بنگلہ دیش نے بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا، تمیم اقبال شامل نہ ہوسکے
- چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کے خواہش مندوں کو ٹاسک دے دیا
- نیا X وائرس، کورونا سے زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی ماہرِ صحت
- آٹو انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش میں 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی
عیسائی مذہبی پیشوا پوپ فرانسس طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل

فوٹو: فائل
ویٹی کن سٹی: کیتھولک چرچ کے سربراہ اور رومن کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل ہوگئے جہاں ان کا ہرنیہ کا آپریشن کیا جائے گا۔
مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 86 سالہ پوپ کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی پیشگی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا کہ وہ سرجری کے سلسلے میں اسپتال میں داخل ہوں گے۔
بدھ کی صبح وہ ویٹی کن سٹی سے کار میں بیٹھ کر کچھ ہی فاصلے پر واقع جیمیلی اسپتال پہنچ گئے جس کی دسویں منزل پر ان کے لیے سوٹ ریزرو کرایا گیا تھا۔
پوپ منتخب ہونے کے بعد یہ تیسرا موقع ہے جب صحت کے مسائل کی وجہ سے عیسائی مذہبی پیشوا کو اسپتال میں داخل ہونا پڑا ہے۔
پوپ کےا سپتال میں داخل ہونے کے بعد ویٹی کن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسپتال میں پوپ فرانسس کے ہرنیہ کا آپریشن کیا جائے گا۔ سرجری کے بعد پوپ فرانسس صحت یاب ہونے تک اسپتال میں ٹھہریں گے اور ان کے قیام کی مدت کئی روز طویل ہوسکتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔