- بیرون ملک میں 90 فیصد گرفتار بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے، رپورٹ
- کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: بابر، رضوان اور شاہین اے کیٹیگری میں شامل
- ہردیپ سنگھ قتل کیس میں بھارت نے کینیڈا سے تعاون پر آمادگی ظاہر کردی
- صحت کے لیے مفید برتنوں کا انتخاب کیسے کریں؟
- میٹا نے پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی کا اعلان کردیا
- کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز2 اکتوبر سے ہوگا
- ڈرون حملے میں زخمی بحرینی فوج کا اہلکار چل بسا؛ تعداد 3 ہوگئی
- پاکستان ریلویز پولیس نے آفیشل ویب سائٹ لانچ کردی
- قومی و صوبائی اسمبلی کی موجودہ نشستیں برقرار، ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری
- ڈالر کے نرخ میں مسلسل 17 ویں دن بھی کمی
- کراچی میں شہریوں نے دو ڈکیت پکڑلیے، کھمبے سے باندھ کر پٹائی
- بھارت میں زیادتی کے بعد برہنہ لڑکی مدد مانگتی رہی؛ کسی نے دروازہ نہ کھولا
- پاکستان اور آئی ایس آئی کیخلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب
- ورلڈکپ؛ افتخار احمد نے شائقین کرکٹ سے دعاؤں کی اپیل کردی
- کراچی میں دودھ کے بیوپاریوں سے 45 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
- اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی؛ عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
- آشوب چشم، پنجاب میں 4 روز کے لیے تعلیمی ادارے بند
- کندھ کوٹ؛ گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
- جشن میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی
- عوام نہیں سرکاری ادارے اور افسران بجلی چور ہیں، سراج الحق
امارات میں حکومت کی ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش

ملازمین کو ایک دن میں 10 گھنٹے سے زیادہ کام کی اجازت نہیں ہوگی:فوٹو:فائل
ابو ظبی: متحدہ عرب امارت کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش کردی۔
اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی ملازمین یکم جولائی سے ہفتے میں 4 دن کام کرنے کے لیے درخواست دے سکیں گے۔
امارات کی فیڈرل اتھارٹی فور گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کے مطابق 4 دن کام کی سہولت سے فائدہ اٹھانے والے ملازمین کو 4 دن میں کام کے 40 گھنٹے پورے کرنا ہوں گے۔ ایک دن میں 10 گھنٹے سے زیادہ کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
سرکاری ملازمین کے لیے پیش کیے گئے ماڈل میں ملازمین کو ملک کے رہتے ہوئے یا ملک سے باہر سے ریموٹ کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ یہ پیشکش عارضی اور مستقل ملازمین دونوں کے لیے ہوگی۔ ملازمین کو ہفتے کے باقی 3 دن دوسری جگہ کام کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔