- فیصل آباد میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ملزم گرفتار
- سینٹرل کنٹریکٹ سے مطمئن اور خوش ہوں، بابراعظم
- نئی حلقہ بندیوں میں خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہوگئیں
- بیمار ماں کے ساتھ سرکاری اسپتال آنے والی لڑکی سے وارڈ بوائے کی مبینہ زیادتی
- کراچی کیلیے بجلی مزید 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی
- پسند کی شادی سے متعلق چیف جسٹس کے ریمارکس پر وضاحتی بیان جاری
- بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا، گاڑی سے اسلحے کی بڑی کھیپ اور دھماکا خیز مواد برآمد
- نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے شہریوں کے مسائل جاننے کیلیے ای کچہری کا انعقاد
- ایشین گیمز مینز اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
- ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم بھارت پہنچ گئی
- مارکیٹ میں غیر معیاری آئی ڈراپس کی موجودگی کا انکشاف
- ریاستی ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے متحد ہیں، آرمی چیف
- سرچ انجن ’گوگل‘ 25 برس کا ہوگیا
- بھیڑوں کا ریوڑ 272 کلو بھنگ چٹ کر گیا
- بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے، سعودی عرب
- شمالی کوریا نے سیاہ فام امریکی فوجی کو پناہ دینے کے بجائے ڈیپورٹ کردیا
- گذشتہ مالی سال ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کی مالیت میں 81 فیصد اضافہ ہوا،اسٹیٹ بینک
- بیرون ملک میں 90 فیصد گرفتار بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے، رپورٹ
- کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: بابر، رضوان اور شاہین اے کیٹیگری میں شامل
- ہردیپ سنگھ قتل کیس میں بھارت نے کینیڈا سے تعاون پر آمادگی ظاہر کردی
آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی

—فائل فوٹو
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد فنانس بل 2023،24 کی کاپی ایوان بالا میں بھی پیش کردی۔
ایوان میں بل پیش ہونے پر اپوزیشن کی جانب سے بجٹ بل نامنظور کے نعرے لگائے گئے۔ ایوان میں شور شرابے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹرز سے بجٹ پر سفارشات 13جون تک مانگ لی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فنانس بل 2023،24 کی کاپی پیش کردی۔
بل پیش کئے جانے پر ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے بجٹ بل نامنظور کے نعرے لگتے رہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹرز سےبجٹ پر سفارشات 13جون تک مانگ لیں۔
چئیرمین سینیٹ نے کہا سینیٹ خزانہ اور پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ کمیٹی سے 16جون تک سفارشات پر رپورٹ جمع کرائیں۔ سینیٹ اجلاس میں گزشتہ دنوں آرمی اور پولیس کے شہدا کے لئے مولانا فیض محمد نے ایوان میں فاتحہ خوانی بھی کروائی گئی۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ نے اجلاس 12 جون کی دوپہر تین بجے تک ملتوی کردیا۔
قبل ازیں مالیاتی بجٹ 2023۔2024 پر بحث کی تحریک قومی اسمبلی سے منظور کی گئی جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی کردیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔