- ایپل نے آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیا
- متوسط گھرانوں کے بچے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے، تحقیق
- اندھے علاج نے آنکھوں سے روشنی چھین لی
- بورڈ کا کرکٹرز کے ساتھ تاریخی سینٹرل کنٹریکٹ معاہدے پر اتفاق
- عراق ؛ شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے دلہا دلہن سمیت 113 افراد ہلاک
- ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- غزہ: قدیم رومی قبرستان میں مزید 4 مقبرے دریافت
- پسنی میں کشتی پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو ماہی گیر جاں بحق
- حوالہ ہنڈی کا الزام، کراچی میں معروف کار ڈیلر کے فلیٹ پر ایف آئی اے کا چھاپہ
- لکی مروت جیل، تھانے اور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے
- پنجاب کی نگراں حکومت نے ای وی ایم مشین کو ختم کردیا
- الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم تیار کرلی
- پی ٹی آئی کے بغیر الیکشنز بے معنی ہوں گے، شاہ محمود قریشی
- وفاقی حکومت کا ملک میں 5 ہزار فری لانسنگ سینٹرز بنانے کا فیصلہ
- آنکھوں کی بینائی ختم کرنے والا انجکشن بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا
- نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، وزیراعظم
- احتساب عدالت نے 17 ارب کے کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹرعاصم کو طلب کرلیا
- 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے بڑھ گئے
- سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کردیا
- وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک
اسحاق ڈارنے سات بار بجٹ پیش کرکے منفرد ریکارڈ قائم کردیا

فوٹو:فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے 10 جون کو مالی سال 24-2023کا وفاقی بجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کردی۔ وہ سات مرتبہ بجٹ پیش کرنے والے وزیرخزانہ بن گئے۔
سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں 2013 تا2018 پانچ بجٹ پیش کیے۔ قبل ا زیں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 2008 میں بطور وفاقی وزیر خزانہ بجٹ پیش کیا تھا۔
10 جون 2023کو انہوں نے ساتویں بار بجٹ پیش کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔