- ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طلبا گرفتار
- شعیب اختر بیس بال کے ایمبیسیڈر بن گئے
- ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان
- پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن ہفتے کو ہوں گے، عمران خان حصہ نہیں لیں گے
- گوگل دسمبر سے غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دے گا
- سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے اپنی جائیدادیں واپس مانگ لیں
- افغان شہری کا خودکش حملہ، پاکستان کا حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ
- عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی
- مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پاکستان کو مسائل سے نجات دلانے کیلیے اہم ہے، شہباز شریف
- اے آئی پھیپھڑوں کے کینسر کی نشاندہی میں مددگار ثابت
- جسے اللہ رکھے؛ غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا
- کمشنر کراچی کا ڈی سیز کو شہر کی بلند عمارتوں کا فائرسیفٹی آڈٹ کرنے کا حکم
- بلال پاشا سابقہ بیوی کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے، پولیس
- مشرف مارشل لا کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے، جسٹس اطہر
- سندھ؛ تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز اور ناظمین امتحانات کی اسامیوں کے اشتہار جاری کرنیکا فیصلہ
- اسرائیلی یرغمالی حماس کے سربراہ کے حسن سلوک کے معترف
- قومی کرکٹرز کی شکایت؛ رشوت لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار
- بلوچستان؛ مسجد میں فائرنگ سے قتل، پولیس ملزمان پکڑنے میں ناکام
- ورلڈکپ فائنل میں شکست؛ وسیم اکرم نے بھارتیوں کے جلے پر نمک چھڑک دیا
- دورات عدت نکاح، مفتی سعید اور عون چوہدری کے بیانات قلمبند، نکاح کو غیرشرعی قرار دیدیا
ایپکا اور سول سیکریٹریٹ ملازمین ناخوش، بجٹ مسترد کر دیا

احتجاج کے دوران مذاکرات میں کرائی یقین دہانیوں پر عمل نہیں کیا گیا، صدر ایپکا۔ فوٹو: فائل
لاہور: ایپکا اور سول سیکریٹریٹ ملازمین ناخوش، بجٹ مسترد کردیا۔
پنجاب سول سیکریٹریٹ ایمپلائز کوآرڈینیشن کونسل نے بجٹ میں تنخواہوں میں موجودہ اضافے کو نا کافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہ میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: 144 کھرب 60 ارب کا بجٹ پیش، ترقیاتی منصوبوں کیلیے تاریخی رقم مختص، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ
چیئرمین راجہ سہیل احمد، صدر محمد سلطان گجر، جنرل سیکریٹری چوہدری غلام غوث نے کہا سفری اور میڈیکل الائونس دو گنا کیئے جائیں، پنشنر ز بینیفٹ ایسوسی ایشن کے رہنمائوں اصغر علی سندھو اور رفیق حسن شاہ نے پنشن میں اضافے کومستردکرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پنشن کی مد میں 50فیصد اضافہ کیا جائے۔
صدر اپیکا حاجی محمد ارشاد چوہدری نے کہا ہے مذاکرات میں ایپکا قیادت کو کروائی گئی یقین دہانیوں پر عمل نہیں کیا گیا ،وفاقی ملازمین کی اپگریڈیشن صوبوں کے برابر کی گئی نہ میڈیکل اور کنویئنس الانس میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے . ان حالات میں خود کشیوں کا رحجان بڑھنے کا اندیشہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔