- کراچی میں کل سے سمندری ہواؤں اور دسمبر سے سردی کی پیشگوئی
- 5 لاکھ سال پُرانا لکڑی کا ڈھانچہ دریا سے صحیح سلامت برآمد
- بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس معطل، ایف آئی اے سے جواب طلب
- ورلڈ کپ2023 کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی شامل
- نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد احتساب عدالتوں میں مزید ریفرنسز کا ریکارڈ پیش
- 10 منافع بخش، 10 خسارے کے شکاراداروں کی فہرست جاری
- حکومتی اداروں کے نقصانات 500 ارب ہیں، نجکاری تیار لسٹ کے تحت ہوگی، وزیر خزانہ
- حارث رؤف کی فٹنس پر خدشات ختم ہوگئے
- بھارت؛ منی پور خانہ جنگی میں مودی سرکار کا ریاستی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
- درآمدی اشیا پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنیکی تجویز مسترد
- حضورِ اقدس ﷺ کی پسندیدہ اشیائے خور و نوش
- بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان
- رحمتِ عالم ﷺ کا عفو عام
- دعائے خلیل و نوید مسیحا ﷺ
- نسیم شاہ کی غیرحاضری میں بھی ورلڈکپ کیلیے پاکستانی پیس اٹیک مضبوط قرار
- بھارت سے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل وینیو پر نہیں ہوگی، پاکستان کا واضح موقف
- گوگل کا چیٹ بوٹ کو اَپ گریڈ کرنے کا اعلان
- ٹائپ 1 ذیا بیطس کے مریضوں کی زندگی بڑھانے والا طریقہ کار وضع
- ایشیاکپ؛ سری لنکا کی بدترین شکست پر تحقیقات کا مطالبہ
- ڈالرز آئے فٹنس گئی، لیگز نے کرکٹرز کو تھکا دیا
جاپان میں غیرملکیوں کے لیے طویل مدتی ورک ویزا کے اجرا کا فیصلہ
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/06/2496491-_bvkakmxbrjicshhvqeka-1686411712-107-640x480.jpg)
[فائل-فوٹو]
ٹوکیو: جاپان کی کابینہ نے غیرملکی ملازمین کیلئے طویل مدتی ورک ویزا کے اجرا کے منصوبے کو مںظور کرلیا ہے۔
جاپانی میڈیا کے مطابق ملک کی متعدد صنعتوں میں غیر ملکی ملازمین کی تعداد میں اضافے کے منصوبے کی منظوری دی گئی ہے جو ملک میں ملازمین کی شدید قلت سے نمٹنے کے لیے ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کو طویل مدتی ورک ویزا کی پیشکش کی جائے گی۔
کابینہ میں وزیر اعظم فومیو کیشیدا نے جاپان میں غیر ملکی ملازمین کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ملک میں ملازمین کی شدید کمی کو دور کرنے کے لیے غیر ملکی ملازمین کی موجودگی ناگزیرہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس منظور شدہ منصوبے کو 11 بڑی صنعتوں تک پھیلاتا ہے جس میں ماہی گیری، زراعت، اور ہوٹلز کے شعبہ جات بھی شامل ہیں جبکہ یہ منصوبہ کلاس 1 کے ویزا ہولڈرز کو طویل مدتی رہائش کے لیے درخواست دینے کے قابل بھی بناتا ہے۔ منصوبہ اس موسم خزاں سے نافذ العمل ہو جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔