- منظور وسان نے الیکشن 28 جنوری کو ہونے کی پیش گوئی کردی
- الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی
- برطانیہ کا اگلی نسلوں کی حفاظت کیلئے سگریٹ پر پابندی پر غور
- بابراعظم ورلڈ کپ میں ’’آگ‘‘ لگا سکتا ہے، گوتم گمبھیر
- کراچی سے ڈھائی من سے زائد چرس پکڑی گئی، ملزم گرفتار
- 22 سال سے قید روسی شہری اپنی رہائی کے دن جیل سے فرار
- پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا
- ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ
- ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری نہیں ہوسکے
- جناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد
- نو مئی واقعات پر کارروائی، ہم کسی کانگریس مین یا بیرونی حکومت کو جواب دہ نہیں، وزیر اعظم
- سعودی قومی دن پر کرسٹیانو رونالڈو عرب ثقافتی رنگ میں ڈھل گئے
- یکم اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے عوام کو خوش خبری سنائیں گے، وزیر تجارت
- منفی سوچوں کو کنٹرول کرنا ذہنی صحت کے لیے مفید ہوسکتا ہے، ماہرین
- کیس کے بغیر آئی فون 15 کا استعمال اس کا رنگ بدل سکتا ہے، ایپل
- کراچی میں مسجد کے کمرے سے پیش امام کی پانچ روز پرانی لاش برآمد
- راولپنڈی میں پسند کی شادی پر فائرنگ سے دلہن اور سسر جاں بحق، شوہر زخمی
- چین میں 19 ویں ایشین گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب
- نواز شریف جیل توڑ کر نہیں حکومت کی اجازت سے باہر گئے، نگراں وزیر اطلاعات
- شہباز شریف قائد ن لیگ کو جارحانہ بیانیے سے روکنے میں ناکام
میئر کراچی کے الیکشن پرمشاورت؛ وزیراعلیٰ سندھ کی بلاول ہاؤس لاہور آمد
مراد علی شاہ بجٹ کے حوالے سے بھی پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیں گے، ذرائع

—فائل فوٹو
لاہور: میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت کے لیے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت کریں گے، مراد علی شاہ بجٹ کے حوالے سے بھی پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔