ہلاک ڈاکو نور آغا نے چند روز قبل گھر میں ڈکیتی کے دوران آزاد کشمیر کے جج سردار امجد اسحاق کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا