امریکی قونصل جنرل کا راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین میں سفر

ریلوے کے نظام میں مزید بہتری کی ضرورت ہے، ولیم میکنولے


ویب ڈیسک July 07, 2023
—فوٹو: ریڈیو پاکستان

امریکی قونصل جنرل ولیم میکنولے نے راولپنڈی سے لاہور تک ٹرین کے سفر کو بڑا دلچسپ قرار دے دیا۔

ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راستے میں سر سبز میدان اور پہاڑ دیکھنے کو ملے جبکہ پاکستان بھی ریلوے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کو شاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک لمبے عرصے جے بعد کسی امریکی سفارتکار نے پاکستانی ٹرین پر سفر کیا ہے، ریل کا سفر محفوظ اور یادگار تھا، ریلوے کے نظام میںں مزید بہتری کی ضرورت ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے