- کم وقت میں دنیا کی تیز ترین 50 مرچیں کھانے کا ریکارڈ
- پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، وفاقی حکومت نے فل کورٹ کے پانچ سوالوں پر جواب جمع کرادیا
- ماحولیاتی تبدیلیوں میں دوسروں کا کیا پاکستان نے بھگتا؛ اقوام متحدہ
- آنےوالے مہینوں میں مہنگائی بلند سطح پر برقرار رہے گی، وزارت خزانہ
- مالی فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 غیرملکی سمیت 5 ملزمان گرفتار
- قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام
- اسپین؛ 14 سالہ طالبعلم کا اساتذہ اور ہم جماعتوں پر چاقو سے حملہ
- صارفین کو آئی فون 15 میں چارجنگ کے دوران مسائل کا سامنا
- غیرقانونی کاروبار کیخلاف کارروائیوں سے ملک کو معاشی نقصانات سے نجات ملے گی، آرمی چیف
- ایکسرے میں بیماری کی تشخیص، مصنوعی ذہانت ڈاکٹروں کا مقابلہ کرنے میں ناکام
- بھارت؛ زیرجامہ میں سونا اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار
- ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
- ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ 18ویں دن بھی برقرار
- کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری اور اسلحے کی ترسیل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
- کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزم گرفتار
- چین کے ہیکرز نے امریکی وزارت خارجہ کی 60 ہزار ای میلز چُرالیں
- بے یقینی کی صورتحال روپے کی دوبارہ گراوٹ کا سبب بن سکتی ہے، نگراں وزیر خزانہ
- ورلڈکپ: پاکستانی شائقین کو ویزے نہ ملنے کا معاملہ آئی سی سی میں لے جانے کا فیصلہ
- پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی سوچ نہیں پائی جاتی، نگراں وزیر خارجہ
- مریم نواز سے مشابہت رکھنے والی اماراتی وزیر کی ویڈیو وائرل
غیر ملکی فنانسنگ میں 53 فیصد کمی کا انکشاف

غیر ملکی امداد میں 12ارب ڈالر کی کمی کا سامنا رہا، اعدادوشمار۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کو گزشتہ مالی سال 2022-23 میں غیرملکی فنانسنگ میں 53 فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان کو گزشتہ مالی سال 2022-23 میں مجموعی طور پر 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کا قرضہ ملا ہے جوکہ گزشتہ مالی سال کیلیے غیر ملکی امداد کے بجٹ 22 ارب 88 کروڑ ڈالر کے بجٹ تخمینہ سے بارہ ارب ڈالر کم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مالی سال 2022-23میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی
اس حوالے اقتصادی امور ڈو یژن کے اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ غیر ملکی امداد میں 12 ارب ڈالر کی کمی کا سامنا رہا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2 ارب 26 کروڑ ڈالر قرض دیاجبکہ عالمی بینک نے ایک ارب 80 کروڑ ڈالر قرض دیا۔
اقتصادی ڈویژن کے مطابق گزشتہ مالی سال2022-23 عالمی مالیاتی اداروں سے 7 ارب 67 کروڑ ڈالر کی امداد کا ملنے تخمینہ تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔