- ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز سے بھارتی فینز کی ملاقات، تصاویر بھی بنوائیں
- ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی
- پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کا تجارتی معاہدے پر اتفاق
- کراچی ایئرپورٹ پر 30 کروڑ روپے کی کرسٹل آئس پکڑی گئی
- بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
- داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیار بھی ایس آئی ایف سی کے حوالے
- ورلڈکپ؛ کرکٹ پنڈتوں نے پاک بھارت فائنل دیکھنے کی خواہش ظاہر کردی
- وارم اپ میچ، مچل اسٹارک کی ہیٹ ٹرک
- میانوالی؛ چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہید
- ورلڈکپ؛ میسکوٹس کو باقاعدہ نام بھی مل گئے
- سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں ردوبدل کا امکان
- امریکی کانگریس؛ پاکستانی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام
- فرانس نے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دی
- بھارت میں جرمن سفیر نے اخباری اشتہار میں مضحکہ خیز غلطی کی نشاندہی کردی
- مالدیپ: صدارتی انتخابات، چین کے حامی امیدوار محمد معیزو نے میدان مار لیا
- ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان
- عبدالرزاق کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان ویٹرنز گلوبل کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
- مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید
- دہشت گرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جنکا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف
مائیکرو سافٹ نے پیزا کی خوشبو والا ایکس باکس کنٹرولر پیش کر دیا

ایکس باکس نے پیزا کی خوشبو والے گیم کنٹرولر پیش کردیئے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ دی ورج
ریڈمنڈ، واشنگٹن: مائیکرو سوفٹ نے دنیا کا پہلا گیم کنٹرولر پیش کیا ہے جس سے کھیلتے دوران پیزا کی خوشبو آتی رہتی ہے اور یوں آپ کو اپنے پسندیدہ کھانے کا احساس ملتا رہتا ہے۔
واضح رہے کہ یہ نئی آنے والی ایک فلم،’ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز: میوٹنٹ میہم‘ کی مارکیٹنگ کا حصہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کںٹرولر کو مخصوص تعداد میں بنایا گیا ہے۔ لیکن اس کے چار ماڈل ہیں لیکن ان کی قیمت نہیں ہے بلکہ یہ تعارفی مہم کے تحت تحفے میں دیئے جائیں گے۔
اب اگرآپ پیزا والا کنٹرولرلینا چاہتے ہیں تو ایکس باکس گیم پاس ٹویٹر (نیا نام ایکس) کے اکاؤنٹ کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرکےاس قرعہ اندازی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ایکس باکس کی ویب ساٗٹ پر جانا ہوگا۔
ایکس باکس اپنے شائقین کی توجہ کے لیے کلیکٹر ایڈیشن کے تحت بہت سی مصنوعات پیش کرتا رہتا ہے۔ اس سے قبل ہم مختلف فوڈ چین اور مائیکل جورڈن کے ایکس باکس ورژن بھی دیکھ چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔