- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
- امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا؛ 5 افراد ہلاک اور5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
- کراچی میں شہریوں کی فائرنگ سے 3 مبینہ ڈاکو ہلاک، 4 زخمی
- کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان دو سالہ بچہ چھین کر فرار
- مستونگ دھماکے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
- ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز سے بھارتی فینز کی ملاقات، تصاویر بھی بنوائیں
- ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی
- پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کا تجارتی معاہدے پر اتفاق
- کراچی ایئرپورٹ پر 30 کروڑ روپے کی کرسٹل آئس پکڑی گئی
- بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
لاہور میں سوتیلے باپ کے تشدد سے 4 سالہ بچہ جاں بحق

فوٹو: ایکسپریس
لاہور: سوتیلے باپ نے 4 سالہ بچے کو تشدد کرکے مار دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شیراں کوٹ لاہور میں سوتیلے باپ نے تشدد کرکے 4 سالہ بچے کو ماردیا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتارکر لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان بچے چاند علی قتل کرنے کے بعد لاش پاکپتن لیے گیا تھا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو تحویل میں لیکرلاہور منتقل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ لاش کو پوسمارٹم کے لیے مردہ خانے بھیجوا دیا گیا ہے، عثمان کا 20 روز قبل ہی مقتول چاند کی والدہ سے نکاح ہوا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان کمسن چاند اور اس کی بہنوں کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ گزشتہ روز بھی وہ بچوں پر تشدد کر رہا تھا کہ چاند برداشت نہ کر سکا اور دم توڑ گیا۔
دریں اثنا چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے معاملے سے متعلق فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سارہ احمد نے کہا کہ سوتیلے باپ کے تشدد سے 4 سالہ بچے کی ہلاکت کا واقعہ افسوسناک ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔