- لاہور چڑیا گھر، سفاری پارک کی اَپ گریڈیشن، سمری الیکشن کمیشن کو ارسال
- ہردیپ سنگھ کے قتل میں کینیڈین وزیراعظم کا بھارت مخالف واضح مؤقف قابل ستائش ہے، سکھ رہنما
- عمران خان کے بغیر کوئی بھی الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف
- کوئٹہ پولیس کا بجلی چوری کا الزام لگا کر شہری پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- خواجہ سراؤں کی مبینہ خرید و فروخت؟
- ایشین گیمز؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست
- نیوزی لینڈ کی طرز پر برطانیہ میں بھی سگریٹ پر پابندی کیلیے غور شروع
- کراچی میں فلیٹ میں گیس لیکیج کے دھماکے میں بہن بھائی جھلس کرزخمی
- آشوب چشم؛ پنجاب میں غلط انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم
- بخار کی دوا پیڈولل سسپشن کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
- کراچی میں اقوام متحدہ کے غیرملکی اہلکار سے فون چھیننے والا ملزم گرفتار
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارتی میڈیا کی کینیڈا کو ایٹمی حملے کی دھمکی
- افریقی ملک بینن میں اسمگل شدہ پیٹرول کے ڈپو میں آتشزدگی؛ 35 ہلاکتیں
- سرگودھا؛ بگڑے رئیس زادے کی ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش
- صومالیہ؛ چیک پوسٹ پر بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور45 زخمی
- اچھے پڑوسی کا تعلق قائم ہونے کیلیے دعاگو ہیں؛اسرائیل کا سعودی قومی دن پر پیغام
- سافٹ ویئر نمائش، پروجیکٹس شہریوں کی توجہ کا مرکز
- نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس کی عطا آباد جھیل کے قریب بلند پہاڑ سے چھلانگ
- سعودیہ کے بعد مزید 7 مسلم ممالک بھی ہمیں تسلیم کرلیں گے؛ اسرائیل
حیدر اظہر نے ملتان سلطانز سے راہیں جدا کرلیں

چیف آپریٹنگ آفیسر کا عہدہ چھوڑ دیا (فوٹو: ٹوئٹر)
ملتان سلطانز کے چیف آپریٹنگ آفیسر حیدر اظہر نے فرنچائز سے راہیں جدا کرلیں۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں حیدر اظہر نے لکھا کہ گزشتہ 6 سال اپنے پروفیشن اور شوق کو ایک ساتھ پروان چڑھانے کا موقع ملا۔
فرنچائز کے مالکان، کھلاڑیوں، کوچز، اسپانسرز، اسٹاف سے بہت کچھ سیکھا، اونر عالمگیر ترین کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
مزید پڑھیں: ملتان سلطانز کے مستقبل پر سوال اُٹھنے لگے
انہوں نے کہا کہ فرنچائز کے اونر عالمگیر ترین گزشتہ 2 ہفتے سے کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے مناسب الفاظ تلاش نہیں کرپایا، ملتان سلطانز ان کے بغیر کبھی پہلے جیسی نہیں ہوگی، اسی لیے ان کے انتقال کے بعد کسی اور چیلنج کی طرف بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں: جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک کی تدفین کردی گئی
واضح رہے کہ پی ایس ایل میں 2017 میں چھٹی ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، شون پروپرٹیز نے 5.21 ملین ڈالر سالانہ کے عوض 8 سال کیلیے ملتان سلطانز فرنچائز خریدی مگر ایک سیزن بعد ہی عدم ادائیگی پر معاہدہ منسوخ کردیا گیا تھا۔
دسمبر 2018 میں عالمگیر ترین اور علی ترین کے کنسورشیم نے 6.35 ملین ڈالر سالانہ کی سب سے بڑی بولی لگا کر7سال کیلیے ملتان سلطانز کو حاصل کرلیا،اکثریتی شیئر عالمگیر ترین کے پاس ہی تھے،2021 میں علی کا فرنچائز کے ساتھ تعلق ختم ہو گیا اور عالمگیر واحد مالک بن گئے، اس حوالے سے میڈیا ریلیز بھی سامنے آئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔