- دوابہ پولیس اسٹیشن حملہ؛ اہلکارکی فائرنگ سے ایک خودکش بمبار ہلاک ہوا، ڈی پی او
- مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش
- کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبرز تبدیل
- کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے والے افغانیوں کے خلاف آپریشن
- ’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘
- گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ، نیکیاں فروخت کرنیوالا گرفتار
- ٹانگوں سے محروم غانم المفتاح نے ہاتھوں سے چلتے ہوئے طواف کیا
- اسلام آباد؛ سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
- امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا؛ 5 افراد ہلاک اور5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
پی آئی اے اور ائیرچائنا میں چین کے 16 شہروں کیلیے پرواز کا معاہدہ

پاکستانی تاجروں کو چین کے تمام بڑے تجارتی اور صنعتی شہروں تک آسان رسائی حاصل ہو جائے گی۔
کراچی: پی آئی اے اور اِئیرچائنا میں پارٹنر شپ معاہدہ ہوگیا۔ قومی ائیرلائن کراچی،اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر سے چین کے 16 شہروں کے لیے فلائٹس چلائے گی۔
پروازوں کا آغاز اگلے ماہ سے ہوگا جس سے پاکستانی تاجروں کو چین کے تمام بڑے تجارتی اور صنعتی شہروں تک آسان رسائی حاصل ہو جائے گی۔
چین میں پروازوں کا نیٹ ورک بڑھانے سے ائیرلائن کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستانی مسافر پی آئی اے ٹکٹ پر بیجنگ کے علاوہ چین کے مزید 16 شہروں تک سفر کر سکیں گے۔
پی آئی اے پاکستان سے مسافروں کو بیجنگ پہنچائے گی۔ ائیرچائنا بیجنگ سے مسافروں کو چین کے دیگر 16 شہروں تک لے جائے گی،پی آئی اے بیجنگ کے علاوہ شنگھائی سمیت چین کے 16 شہروں کے لئے ٹکٹ فروخت کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔