- دوابہ پولیس اسٹیشن حملہ؛ اہلکارکی فائرنگ سے ایک خودکش بمبار ہلاک ہوا، ڈی پی او
- مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش
- کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبرز تبدیل
- کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے والے افغانیوں کے خلاف آپریشن
- ’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘
- گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ، نیکیاں فروخت کرنیوالا گرفتار
- ٹانگوں سے محروم غانم المفتاح نے ہاتھوں سے چلتے ہوئے طواف کیا
- اسلام آباد؛ سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
- امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا؛ 5 افراد ہلاک اور5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
وکی کوشل کے انکار کے بعد ٹائیگر شروف نے روہت شیٹی کو جوائن کرلیا

(فائل فوٹو)
ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اور ڈانسر ٹائیگر شروف نے ہدایتکار روہٹ شیٹی کو جوائن کر لیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹائیگر شروف مشہور فلم سیریز سنگھم اگین میں اجے دیوگن کے ساتھ پہلی مرتبہ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔
ٹائیگر روہٹ شیٹی کی فلم میں پولیس آفیسر کا کردار نبھائیں گے جبکہ فلم میں ان کے ہمراہ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون اور کرینہ کپور بھی اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
اس سے قبل بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ سنگھم اگین کیلئے اجے دیوگن کے ساتھ وکی کوشل کو کاسٹ کیا گیا تھا تاہم وکی نے اپنی آنے والی فلم ’چاوا‘ کی وجہ سے سنگھم اگین کرنے سے معذرت کرلی تھی۔
’سنگھم اگین‘ میں وکی کوشل کو مرکزی کردار اجے دیوگن (باجی راؤ سنگھم) کے چھوٹے بھائی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی گئی تھی جو ممکنہ طور پر اب ٹائیگر شروف ادا کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: وکی کوشل نے ’سنگھم اگین‘ میں کام کرنے سے معذرت کرلی
یاد رہے کہ سنگھم اگین فی الحال پری پروڈکشن کے مرحلے میں ہے اور اس کی تیاری اگست میں شروع ہوگی۔ فلم میں اجے دیوگن، اکشے کمار، رنویر سنگھ، اور دیپیکا پڈوکون پولیس آفیسر کا کردار ادا کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔